آلو کی برآمد کیلئے مقامی طلب کو نظر انداز کیا گیا تو اس سال بھی آلو کے بحران کا سامنا ہوگا،
حکومت اور متعلقہ اداروں کے پاس آلو کے زیر کاشت رقبے اور پیداوار کا حتمی اندازہ مرتب کرنے کا کوئی سائنسی نظام موجود نہیں
پیر 29 دسمبر 2014 17:28
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 29دسمبر 2014ء)آلو کی برآمد کیلئے مقامی طلب کو نظر انداز کیا گیا تو صارفین کو اس سال بھی آلو کے بحران کا سامنا ہوگا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق حکومت اور متعلقہ اداروں کے پاس آلو کے زیر کاشت رقبے اور پیداوار کا حتمی اندازہ مرتب کرنے کا کوئی سائنسی نظام موجود نہیں ہے جس کی وجہ سے گزشتہ سیزن آلو کی قلت کا سامنا کرنا پڑا۔
گزشتہ سیزن متعلقہ اداروں نے حکومت کو وافر مقدار میں آلو کی دستیابی کی گمراہ کن رپورٹ دی تھی، جو وفاقی وزیر نیشنل فوڈ سیکیورٹی ہر اجلاس میں دہراتے رہتے تھے، مگر حقائق ان رپورٹوں یکسر مختلف ثابت ہوئے جبکہ اصل پیداوار کا آلو بڑے پیمانے پر آلو اسمگلنگ کے ذریعے افغانستان اور سینٹرل ایشیائی ریاستوں کو ایکسپورٹ کردیا گیا ساتھ ہی ایکسپورٹرز نے بھی ایک دوسرے پر بازی لے جانے کے لیے آلو کو میچور ہونے سے قبل ہی نکال کر ایکسپورٹ کرنا شروع کردیا جس سے طلب ورسد کے تمام اندازے بھی غلط ہوگئے اور صارفین کو 80 روپے فی کلو قیمت پر آلو خریدنا پڑا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.