پنجاب میں بیڈ گورننس کے ریکارڈ قائم کئے جا رہے ہیں، انجینئر یاسر گیلانی
پیر 29 دسمبر 2014 19:50
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29دسمبر 2014ء) پنجاب میں بیڈ گورننس کے ریکارڈ قائم کئے جا رہے ہیں عوام کو مہنگائی ‘بے روز گاری ‘کر پشن اور لوڈشیڈ نگ کے مسائل سے نجات دلانے کیلئے عملی طور پر کچھ کر نے کی بجائے صرف” شوبازیاں“ کیں ہیں جسکی وجہ سے عوام میں حکمرانوں کے خلاف ہر گزرتے دن کے ساتھ نفرت میں اضافہ ہو رہا ہے۔
(جاری ہے)
ان خیال کا اظہار پاکستان تحریک انصاف لاہور کے نائب صدر انجینئر یاسر گیلانی نے گذشتہ روز میاں مبشر یعقوب اورUC-5 کے عہدیداران کی طرف سے منعقدہ اجلاس سے خطا کرتے ہوئے کیا۔
اجلاس میں عہدیداران ملک عمران صفدر، میاں مقصود احمد، میاں عارف ججی، شکیل احمد، اجمل بلوچ، حسن بشیر، عمار ارشد، اکرم منہاس، سرفراز احمد، رضوان بابو اور عرفان ایڈووکیٹ موجود تھے۔، بعد ازاں انہوں نے ظہیر کیانی، مرزا انجم جرل، چاچا اسحاق، محمد اشفاق، شہزاد خان، رانا رضا اور افضال عرف پانڈو کے ہمراہ UC-5 قیصر ٹاؤن کا دورہ کیا اور وہاں کے لوگوں کے مسائل سنے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
-
ملک کے سرکاری زرمبادلہ ذخائر 8 ارب ڈالرز ہو گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.