پنجاب حکومت نے زرعی تحقیق کے بجٹ میں 200فیصد تک اضافہ کر دیا ،
حکومت نے کاشتکاروں کے مسائل حل کرنے کیلئے متعدد اقدامات کیے ہیں،گندم کی امدادی قیمت 1300روپے فی من مقرر کی ہے ، ہمارے زرعی سائنسدانوں نے پانی کی کمی برداشت کرنیوالی فصلوں کی نئی اقسام دریافت کر لی ہیں‘ صوبائی وزیر زراعت ڈاکٹر فرخ جاوید
پیر 29 دسمبر 2014 20:59
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29دسمبر 2014ء) پنجاب حکومت نے زرعی تحقیق کے بجٹ میں 200فیصد تک اضافہ کر دیا ،ہمارے زرعی سائنسدانوں نے پانی کی کمی برداشت کرنے والی فصلوں کی نئی اقسام دریافت کر لی ہیں۔یہ بات ڈاکٹر فرخ جاوید وزیر زراعت پنجاب نے زراعت ہاؤس لاہور میں صوبہ پنجاب اور لاہور ڈویژن میں مقابلہ گندم 2014ء میں انعام حاصل کرنے والے کاشتکاروں سے خطاب کرتے ہوئے کہی ۔
اس موقع پر علی طاہرسیکرٹری زراعت پنجاب اور محکمہ زراعت کے افسران کی بڑی تعداد بھی موجود تھی۔وزیر زراعت نے کہا کہ موجودہ حکومت نے کاشتکاروں کے مسائل حل کرنے کے لیے متعدد اقدامات کیے ہیں۔گندم کی امدادی قیمت 1300روپے فی من مقرر کی ہے ۔انہوں نے بتایا کہ محمد شہباز شریف وزیر اعلیٰ پنجاب نے سختی سے ہدایت کی ہے کہ جو مل مالکان گنے کے کاشتکاروں کو ان کی پیداوار کے صحیح معاوضے نہیں دیں گے ان کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.