دھرنوں سے وفاقی حکومت کمزورہوگئی تھی ،امین فہیم،
دھرنوں سے غیرجمہوری اقدام ہوسکتاتھاجوپیپلزپارٹی کوقبول نہیں تھا،پیپلزپارٹی میں اصلاح کرنی ہوگی تواصلاح کرنامیرافرض ہے ،مشرف سندھ حکومت گرانے کی پوزیشن میں نہیں ،اگرمیں مشرف کایارہوں تواسے گارڈآف آنردیکرکس نے رخصت کیا؟نجی ٹی وی کو انٹرویو
پیر 29 دسمبر 2014 23:16
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29دسمبر 2014ء) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنمامخدوم امین فہیم نے کہاہے کہ دھرنوں سے وفاقی حکومت کمزورہوگئی تھی ،دھرنوں سے غیرجمہوری اقدام ہوسکتاتھاجوپیپلزپارٹی کوقبول نہیں تھا،پیپلزپارٹی میں اصلاح کرنی ہوگی تواصلاح کرنامیرافرض ہے ،مشرف سندھ حکومت گرانے کی پوزیشن میں نہیں ،اگرمیں مشرف کایارہوں تواسے گارڈآف آنردیکرکس نے رخصت کیا۔
نجی ٹی وی کودیئے گئے انٹرویومیں امین فہیم نے کہاکہ پرویزمشرف سے عام ملاقات ہوئی تھی جلسے میں میں اورآصف علی زرداری ساتھ بیٹھے تھے ۔انہوں نے جوتقریرمیں کہاوہم نے بھی سنامجھے نہیں معلوم پرویزمشرف کے دل میں کیاہے ،پرویزمشرف ایسی پوزیشن میں نہیں کہ سندھ حکومت گراسکیں ۔انہوں نے کہاکہ کسی سے ملاقات میں ضروری نہیں کہ سیاسی باتیں بھی کروں ،آصف علی زرداری نے بلاول سے متعلق جوکہااس پریقین رکھتے ہیں ،جلسے میں بلاول سے متعلق کسی نے پوچھاتویہ نارمل بات ہے ،پاکستان پیپلزپارٹی بڑی پارٹی ہے اورپورے ملک بلکہ آزادکشمیراورگلگت بلتستان میں بھی ہے ،سارے مل کرچلائیں گے ،توپارٹی فعال ہوگی ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
گندم درآمد کرنے سے متعلق فیصلے کرنے والے افلاطون کو سزا ملنی چاہیے، احسن اقبال
-
جنسی استحصال کا الزام، سابق بھارتی وزیر اعظم کا پوتا فرار
-
نواز شریف ’موروثی یا اینٹی اسٹیبلشمنٹ‘ سیاست کے داعی؟
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے آزاد کشمیرکے وزیراعظم انوارالحق کی ملاقات
-
طلبہ کیلئے خصوصی طور پر ڈرائیونگ لائسنس اجرا کرنے کا اعلان
-
ملک بھر میں پاسپورٹ چھپائی کا عمل ایک بار پھر متاثر، درخواست گزار پریشان
-
سردار ایاز صادق کا ممبر قومی اسمبلی سائرہ افضل تارڑ کے والد سابق ممبر قومی اسمبلی افضل تارڑ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
190 ملین پاؤنڈ ریفرنس: عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف مزید 4 گواہان کے بیانات قلمبند
-
وزیراعظم سے سعودی وزیر تجارت ماجد القصبی کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پرتبادلہ خیال
-
عراق نے ہم جنس پرستی کو قابل سزا جرم قرار دے دیا
-
9 مئی محسن نقوی اور آئی جی پنجاب کا ڈرامہ ہے، اسد قیصر
-
سٹیٹ بینک کا نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، موجودہ شرح سود برقرار رہے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.