ظالم کو ظالم کہا جائے، طالبان آ ج کے دور کے ’ظالمان‘ ہیں: الطاف حسین
منگل 30 دسمبر 2014 19:13
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30دسمبر۔2014ء) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ پاکستان میں لوگوں کے بچوں کو قتل کرنے والے طالبان کو کوئی دہشتگرد قرار نہیں دیتا، ہمیں اسلامی تعلیمات کی روشنی میں ظالم کو ظالم کہنا چاہئے، طلبان آ ج کے دور کے ظالمان اور خوارج ہیں یہ مسلمان نہیں ہو سکتے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایم کیو ایم کے زیر انتظام ہونے والی علامءاور مشائخ کانفرنس سے خطاب میں کیا۔
ان کا کہنا تھا کہ پوری قوم کو طالبان کی کھل کر مخالفت کرنی چاہئے اور اللہ ، نبی ﷺ کا پیغام عام کرنا چاہئے، ہماری تباہی کاکی وجہ ہی ان تعلیمات پر عمل نہ کرنا ہے مگر ہم معصوموں کے قتل پر آواز اٹھا کر امن کا پیغام دے سکتے ہیں۔ انہوں نے واضح کیا کہ ہماری قوم کمزور ہے اور آپس میں اختلافات بھی ہیں، ایک اللہ کو ماننے والی قوم آج تقسیم ہو چکی ہے اور طالبان سے لڑنہیں سکتی تو کم از کم ان کو ظالم تو کہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مزدور کو درپیش مسائل کا مکمل ادراک ہے، حکومت آئندہ بجٹ میں مزدوروں کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے ہر ممکن اقدامات اٹھائے گی، وزیراعظم شہباز شریف کا تقریب سے خطاب
-
ای او بی آئی نے پنشنرز کیلئے 4ارب 73کروڑ روپے سے زائد کی پنشن جاری کردی
-
حقیقت میں آج واقعی بندہ مزدور کے اوقات بہت سخت ،زندگی غریب آدمی پر بہت تنگ ہے، شہباز شریف
-
وفاقی وزیر داخلہ کا پاکستان کوسٹ گارڈز کو اپ گریڈ کرنے کا اعلان
-
سپیکرقومی اسمبلی کی تونسہ شریف میں جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی مذمت
-
محنت کش طبقے کے حقوق کا تحفظ کئے بغیرترقی اور خوشحالی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا، حمزہ شہباز شریف
-
امریکہ غزہ میں فوری جنگ بندی کے لیے پرعزم ہے، انٹونی بلنکن
-
آرمی چیف کی موجودہ اور نامزد برطانوی چیف آف جنرل اسٹاف سے ملاقاتیں ، پیشہ وارانہ امورپر تبادلہ خیال
-
سمگلنگ ملکی معیشت کے لیے نقصان دہ، کوسٹ گارڈز اسے روکنے میں اہم کردار ادا کرسکتے ہیں،وفاقی وزیر داخلہ
-
کووڈ۔19 مریضوں پر جراثیم کش ادویات کا استعمال ’خطرناک نتائج کا حامل‘
-
غزہ: ان پھٹا گولہ بارود صاف کرنے میں 14 سال لگ سکتے ہیں، ماہرین
-
یوکرین جنگ: بچوں کی ہلاکتوں میں 40 فیصد اضافہ، یونیسف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.