بزدل بھارتی فوج کی فلیگ میٹنگ کیلئے آنیوالے پاکستانی جوانوں پر فائرنگ، دو زخمی
بدھ 31 دسمبر 2014 15:52
شکرگڑھ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔31دسمبر 2014ء) جنگی جنون میں مبتلا بھارت انسانیت کے آداب بھی بھول گیا ، پہلے فلیگ میٹنگ کے بہانے بلایا پھر فائرنگ کر دی ، شکر گڑھ سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ سے رینجرز کے دو جوان زخمی ہو گئے۔ بزدل بھارتی فوج انسانیت کے آداب بھی بھول گئی ، پہلے فلیگ میٹنگ کے بہانے بلا یا پھر فائرنگ کر دی ۔
(جاری ہے)
ترجمان پاک رینجرز کا کہنا ہے کہ بی ایس ایف لوکل کمانڈر نے فلیگ میٹنگ سے متعلق کال کی تھی ۔
پاکستان رینجرز کے 2 جوان جب بارڈر پر پہنچے تو بی ایس ایف نے فائرنگ کر دی جس سے دو جوان زخمی ہو گئے ۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ پاک رینجرز کے زخمیوں کو بارڈرز سے اٹھانے بھی نہیں دیا جا رہا ۔ بھارتی فورسز نے ورکنگ باؤنڈری پر بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری بھی کی اور بھورے چک ، لمبڑیال اور ٹنڈر چیک پوسٹوں کو نشانہ بنایا ۔ چناب رینجرز بھارتی فورسز کی بزدلانہ کارروائی کا بھر پور جواب دے رہی ہے۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.