وحشی درندوں نے ہمارا مستقبل چھین لیا ہے، انسانیت کی تذلیل کرنیوالوں نے کئی ماؤں کی گود اُجاڑ دی ، اقبال خان،
سانحہ پشاور میں شہید ہونیوالے معصوموں کا خون رائیگاں نہیں جائیگا، سانحات ،اِنسانیت سوز واقعات سے نجات حاصل کرنے کیلئے اللہ اور اُس کے محبوب ﷺکے راستہ پر چلنا ہوگا ، امیر جماعت اسلامی اٹک
جمعرات 1 جنوری 2015 14:09
حسن ابدال( اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 1جنوری 2015ء) امیر جماعتِ اِسلامی ضلع اٹک اِقبال خان نے کہا ہے کہ وحشی درندوں نے ہم سے ہمارا مستقبل چھین لیا ہے ۔ اِنسانیت کی تذلیل کرنے والوں نے کئی ماؤں کی گود اُجاڑ دی ،سانحہ پشاور میں شہید ہونے والے معصوموں کا خون رائیگاں نہیں جائے گا ۔ ہمیں ایسے سانحات اور اِنسانیت سوز واقعات سے نجات حاصل کرنے کے لئے اللہ اور اُس کے محبوب رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے راستہ پر چلنا ہوگا جس میں پوری اِنسانیت کی فلاح اور امن و سلامتی ہے ۔
اِن خیالات کا اِظہار اُنہوں نے حسن ابدال میں جماعتِ اِسلامی کے سالانہ ممبرز کنونشن سے بحیثیتِ مہمانِ خصوصی اپنے خطاب میں کیا۔اِس موقع پر الخدمت فاونڈیشن ضلع اٹک کے صدر ملک اِقبال،جماعتِ اِسلامی حسن ابدال کے امیر پروفیسر نورالا سلام ،الخدمت فاونڈیشن حسن ابدال کے ذمہ دار نور الامین ،محمود الحسن ،احمد حسان،حماد الامین سمیت بڑی تعداد میں ورکرز اور عوام موجود تھی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.