سکو لو ں کے اطرا ف میں پا ر کنگ اور ٹرا نسپو ر ٹ اڈو ں کو ختم کیا جا رہا ہے، میر ممتا ز جکھرا نی ،
اسکو ل وین اور بسو ں کے ڈرا ئیورو ں اور کنڈیکٹرز کے مکمل کو ا ئف علا قا ئی تھا نہ میں در ج کئے جا ئینگے،وزیر ٹرا نسپو ر ٹ سندھ
جمعرات 1 جنوری 2015 20:59
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 1جنوری 2015ء) صو با ئی وزیر ٹرا نسپو ر ٹ میر ممتا ز حسین جکھرا نی نے کہا کہ سر کا ر ی و پرا ئیوٹ اسکو لز میں ممکنہ دہشت گر دی کے وا قعا ت کی رو ک تھا م کیلئے اسکو لو ں کے اطرا ف میں ٹریفک کی روا نی کو بہتر بنا نے اور غیر ضرو ر ی گاڑیو ں کی پا ر کنگ اور قا ئم ٹرا نسپو ر ٹ کے اڈو ں کو ختم کیا جا رہا ہے تا کہ اسکو لو ں کی سیکیو ر ٹی کے فو ل پرو ف انتظا ما ت کو یقینی بنا یا جا سکے ۔
یہ با ت صو با ئی وزیر بر ا ئے ٹرا نسپو ر ٹ میر ممتا ز حسین جکھرا نی نے جمعرات کو اپنے دفتر میں صو بہ سندھ میں اسکو لو ں کو ممکنہ دہشت گر دی کے خطرا ت کے حوا لے سے منعقدہ ایک اعلیٰ سطحی اجلا س کی صدا رت کر تے ہو ئے کہی ۔انہو ں نے کہا کہ اسکو ل کے بچو ں کو لا نے لیجا نے وا لی بسو ں اور وین کے لئے ڈرا ئیو رز و کنڈیکٹر ز کے مکمل کو ا ئف علا قا ئی تھا نہ میں در ج کئے جا ئیں گے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.