تعلیمی اداروں کوسکیورٹی انتظامات مکمل کرنے کی ہدایات

جمعہ 2 جنوری 2015 12:46

تعلیمی اداروں کوسکیورٹی انتظامات مکمل کرنے کی ہدایات

لاھور(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 2جنوری2015ء)بتایا جاتا ہے کہ سانحہ پشاور کے بعد سے تمام تعلیمی اداروں کو ان کی سکیورٹی برھانے سے متعلق ہدایات کی گئی تھیں۔

(جاری ہے)

اس حوالے سے پنجاب کے وزیر تعلیم رانا مشہود نے تمام سکولوں کو 9 جنوری تک سکیورٹی انتطامات مکمل کرنے کی ہدایات جاری کر دی ہیں ان کا کہنا ہے کہ اگر سکیورٹی انتطامات مکمل نہ کیے گئے تو تعلیمی ادارے نہیں کھولے جائیں گے۔ رانا مشہود کا کہنا تھا کہ سکیورٹی انتطامات کو مکمل کرنے کی لیے 30.07 ملین کے فنڈز جاری کیے گئے ہیں۔ تاہم اگر سکیوعٹی انتطامات مکمل نہ کیے گئے تو تعلیمی ادارے ہرگز نہیں کھولے جائیں گے