ہٹلر کے ہم شکل کی یورپ میں موجیں لگ گئیں،فین کے ساتھ تصویر بنوانے پر 100 ڈالر طلب کرنے لگا
جمعہ 2 جنوری 2015 14:55
لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔2 جنوری۔2015ء) عالمی مشاہیر کی ظاہری شکل و صورت سے مشابہت بعض لوگوں کے لیے پریشانی کا موجب بنتی جبکہ بعض اسے گم نامی سے شہرت کے حصول کے ساتھ دولت بٹورنے کا بھی ذریعے بنا لیتے ہیں۔العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق جرمنی کے مطلق العنان فوجی آمر ایڈولف ہٹلر کے ایک ہم شکل کی ان دنوں یورپی ملکوں میں موجیں لگی ہوئی ہیں۔
یورپی شہری بھی ہٹلر کے ہم شکل سے ملاقات اور اس کے ساتھ یادگاری تصاویر بنانے کے مشتاق دکھائی دیتے ہیں۔دوسری جانب ہٹلر کے ہم شکل بیزاری ایمین ڈیگنوفیسی نامی یوگوسلاویئن شہر نے عوامی شوق کو دیکھتے ہوئے اپنی مول بڑھا دیا ہے اور اب وہ یادگاری فوٹو بنانے پر بھی ایک سو ڈالر کا تقاضا کرنے لگا ہے۔رپورٹ کے مطابق ہٹلر کا ہم شکل مسٹر ڈیگنوفیسی کا تعلق یوگوسلاویہ کے سابق قصبے بکوسوفو سے ہے۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
منی پور میں خواتین نے 11 مسلح افراد کو فورسز کی حراست سے چھڑالیا
-
اقوام متحدہ کا امریکی جامعات کے طلبہ مظاہرین کے خلاف پولیس ایکشن پر اظہار تشویش
-
بھارت،ویو کے باعث کلاس روم کو سوئمنگ پول میں تبدیل کردیا گیا
-
متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی
-
واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
-
امریکا کے بعد فرانس کی یونیورسٹیوں میں بھی غزہ کے حق میں احتجاج
-
بھارت ، مقابلے کے امتحان کے تیاری کرنے والے طلبہ خود کشیاں کرنے لگے
-
بھارت ، اطراف تیندوے کی موجودگی سے شہریوں میں خوف
-
امریکی سرزمین پرقتل کی بھارتی سازش پروائٹ ہائوس کا بیان آ گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.