فوجی عدالتوں کا فیصلہ سیاسی قیادت نے قومی مفاد میں کیا : آئی ایس پی آر
ہفتہ 3 جنوری 2015 11:34
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔3جنوری 2015ء) پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل عاصل سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ طالبان کے ساتھ جنگ سیاسی نہیں قومی مسئلہ بن چکا ہے اور ملک میں فوجی عدالتوں کے قیام کا فیصلہ سیاسی قیادت نے ملکی مفاد میں کیا ہے۔
(جاری ہے)
پاک فوج کے ترجمان ادارہ آئی ایس پی آر کے مطابق میجر جنرل عاصم باجوہ کا کہنا تھا کہ ضرب عضب ایک قومی معاملہ ہے جبکہ پشاور سکول حملے کے بعد معلومات کی بنیاد پر آپریشن کا دائرہ کار وسیع کر دیا ہے۔
انہوں نے واضح کیا کہ اس آپریشن کے دوران 4 ہزار دہشت گردوں کو گرفتار کیا گیا۔میجر جنرل عاصم باجوہ کا کہنا تھا کہ آپریشن ضرب عضب میں کامیابی کے باعث دہشت گرد خوفزدہ ہیں اور یہ آپریشن دہشت گردوں کے خاتمے تک جاری رہے گا۔پاک فوج کے ترجمان نے واضح کیا کہ ضرب عضب کی تکمیل کی تاریخ نہیں دے سکتے تاہم پاک فوج ملک سے دہشت گردی ختم کر کے ہی دم لے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.