ضلع میں ایل پی جی مہنگے داموں فروخت کرنے والوں کے خلاف مقدمات درج اور دکانیں سیل کر دی جائیں گی، ڈی سی او فیصل آباد
پیر 5 جنوری 2015 22:56
فیصل آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 05 جنوری 2015ء) ضلع میں ایل پی جی مہنگے داموں فروخت کرنے والوں کے خلاف مقدمات درج اور دکانیں سیل کر دی جائیں گی تاکہ ایل پی جی کے صارفین کو ان ناجائز منافع خوروں کے استحصال سے بچایا جا سکے ۔یہ بات ڈی سی او نور الامین مینگل نے ایل پی جی ڈیلرز اور مسافر و گڈز ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن کے نمائندوں سے مشترکہ میٹنگ کرتے ہوئے کہی ۔
سیکرٹری آر ٹی اے طارق محمود چوہدری ‘ اسسٹنٹ کمشنرز اور پرائس کنٹرول مجسٹریٹس بھی اجلاس میں موجود تھے ۔ ڈی سی او نے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کو حکم دیا کہ وہ ایل پی جی کے گرانفروشوں اور اس کے غیر قانونی دھندے میں ملوث عناصر کو جرمانوں کی بجائے فوری گرفتار کرکے حوالہ پولیس کریں ۔انہوں نے کہا کہ چھاپہ مار کارروائیوں کا تصاویری ثبوت بھی فراہم کیا جائے تاکہ پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی کارگزاری کا جائزہ لیا جا سکے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.