حافظ آباد ،میاں دا کوٹ سے اغواء ہونیوالی سات سالہ بچی کو مبینہ زیادتی کے بعد قتل کر دیا گیا
بدھ 7 جنوری 2015 19:13
حافظ آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 07 جنوری 2015ء) حافظ آباد کے علاقہ میاں دا کوٹ سے اغواء ہونے والی سات سالہ بچی کو مبینہ زیادتی کے بعد قتل کر دیا گیا۔مقتولہ بچی کی لاش قریبی کھیتوں سے مل گئی،سٹی پولیس مغویہ کے گھر پانچ منٹ کے لئے زبانی کاروائی کر کے واپس چلی گئی۔ مقتولہ کے ورثاء اور سینکڑوں علاقہ مکینوں نے بچی کی لاش فوارہ چوک میں رکھ کر پولیس کے خلاف شدید احتجاج کیا۔
مظاہرین نے مذکورہ کیس ملٹری کورٹ میں چلانے کا مطالبہ کر دیا۔وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے ڈی پی او سے چوبیس گھنٹوں میں واقعہ کی رپورٹ طلب کرتے ہوئے ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم دے دیا ۔تفصیلات کے مطابق میاں دا کو ٹ کے رہائشی محنت کش قیصر رحمانی کی سات سالہ بیٹی ایمان فاطمہ گذشہ شام گھر سے چیز لینے باہر گئی لیکن گھر واپس نہ آئی ،ایمان فاطمہ کے اہل خانہ نے اسکی تلاش کی لیکن وہ نہ مل سکی بعد ازاں سٹی پولیس کو اسکے لاپتہ ہونے کی اطلاع کی لیکن پولیس بھی صرف انکے گھر کا چکر لگا کر واپس چلی گئی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.