پنجگور،بے نظیر ناز نے ضلع میں ایف اے سی میں820نمبر حاصل کرکے دوسری پوزیشن حاصل کرلی

بدھ 7 جنوری 2015 23:30

پنجگور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 07 جنوری 2015ء)بلوچستان کے ضلع پنجگور میں مسماة بے نظیر ناز بنت حاجی محمد اسحاق بلوچ رول نمبر 125نے ضلع پنجگور میں مارکس ایمپرومنٹ(marks amporvement) ایف اے سی میں820نمبر حاصل کرکے پورے ضلع میں دوسری پوزیشن حاصل کرلی ،بے نظیر ناز کی کامیابی پر محکمہ ایجو کیشن اور سیاسی سماجی اہم شخصیت نے انکی قابلیت کو سراہاتے ہوئے دل کی گہریوں سے مبارک باد پیش کی۔