شوگر مافیا اور غریب کسانوں کو گنے کی مناسب قیمت نہ ملنے پر پیپلز پارٹی ،جماعت اسلامی ، مسلم لیگ فنکشنل ، جے یو آئی (ف) اور ایم کیو ایم کا واک آؤٹ، خواجہ سعد رفیق اور عبدالقادر بلوچ انہیں منا کر ایوان میں لے آئے
جمعہ 9 جنوری 2015 14:49
اسلام آباد( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 09 جنوری 2015ء ) قومی اسمبلی میں پیپلز پارٹی ،جماعت اسلامی ، مسلم لیگ فنکشنل ، جے یو آئی (ف) اور ایم کیو ایم کا واک آؤٹ ، حکومت کو مشکلات کا سامنا ۔ جمعہ کے روز قومی اسمبلی اجلاس میں مسلم لیگ (ن) کے میاں عبدالمنان نے کہا ہے کہ سندھ میں شوگر کے معاملے پر بحران پیدا ہوگیا ہے حکومت سندھ صوبائی حکومت کو ہدایات جاری کرے کہ غریب کسانوں سے گنا مناسب قیمت پر خریدا جائے ۔
مسلم لیگ فنکشنل کے غوث بخش مہر نے کہا کہ پورے سندھ میں گنے کی قیمت مقرر نہیں ہے ایک مخصوص مافیا ہے جو گنا خرید رہا ہے حکومت سندھ کے چند وڈیرے ہیں جو شوگر ملوں کو گنا سپلائی کررہے ہیں جس کے بعد وہ ایوان سے واک آؤٹ کرگئے ۔ ایم کیو ایم کے ممبر اسمبلی آصف حسنین نے کہا کہ سندھ میں خوفناک صورتحال ہے شوگر ملیں بند ہیں غریب کسان پریشانی کے عالم میں گھوم رہا ہے اور عام کسان لاکھوں ٹن گنا اپنے کھیتوں میں خراب ہوتے ہوئے دیکھ رہا ہے یہ حکومت سندھ کی نااہلی ہے جس کے بعد وہ ایوان سے واک آؤٹ کرگئے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.