عمران خان اور ریحام خان کا نکاح پڑھانے والے مفتی سعید خودبھی کنوارے
ہفتہ 10 جنوری 2015 16:27
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10جنوری2015ء) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور ریحام خان کا نکاح پڑھانے والے مفتی سعید خود ابھی تک کنوارے ہیں اور یہ نکاح پڑھانے کے بعد ان کے دوستوں نے ان پر بھی شادی کرنے کے لئے دباﺅ بڑھادیا ہے۔ مفتی سعید کے بارے میں یہ دلچسپ انکشاف ان کے قریبی دوستوں نے کیا۔
(جاری ہے)
مفتی سعید نے مقامی اخبار سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بعض نجی معاملات کی وجہ سے ابھی تک شادی نہیں کرسکا،جب میں بھی 64 سال کا سیاستدان ہوجاﺅں گا تو شادی کرلوں گا۔
مفتی سعید نے کہا عمران خان کے ساتھدس سال سے تعلق ہے، وہ اپنی طبیعت کے بادشاہ ہیں، جب کبھی کسی دینی معاملہ پر انہیں ضرورت پڑتی ہے تو وہ میرے ساتھ تبادلہ خیال کرتے ہیں۔ اپنی شادی کے بارے میں 45 سالہ مفتی سعید نے کہا اب میری عمر زیادہ ہوچکی ہے، اب شادی کا کوئی پلان نہیں،اب تو اللہ اللہ کرنا اور آخرت کی تیاری کرنا ہے۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.