دنیا کے امیر ترین 85 لوگوں کی مجموعی دولت میں روزانہ 68 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کا اضافہ
اتوار 11 جنوری 2015 13:16
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین۔ 11جنوری 2015ء) دنیا کے امیر ترین 85 لوگوں کی مجموعی دولت میں روزانہ 68 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہورہا ہے جبکہ دوسری طرف وہی عالمی کساد بازاری‘ غریب‘ غریب تر اور امیر‘ امیر تر ہوچکا ہے۔
(جاری ہے)
2014ء میں معاشی دانشور اور معاشی حب الوطنوں کو یہ خطرہ لاحق ہوگیا تھا کہ ملٹی نیشنل ساہوکار ہر پراکسی افراد کے ذریعے قرضدار ملکوں کے قدرتی وسائل پر قبضہ کرنے کیلئے نجکاری کو بروئے کار لاتے ہوئے قیمتی اثاثے خرید رہے ہیں۔
عالمی ساہوکار دنیا بھر سے میٹھے پانی کے چشمے بھی خرید رہے ہیں۔ ایک رپورٹ کے مطابق آنے والا وقت مزید مشکلات لا رہا ہے۔ دنیا بھر کے ترقی پذیر ممالک کیلئے مسائل کا نہ ختم ہونے والا سلسلہ شروع ہونے والاہے۔ دنیا کے بہت سے ممالک کو خطرات درپیش ہیں۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.