شانگلہ میں بارش کا سلسلہ جاری ، پہاڑی سلسلوں پر ہلکی برف بھاری ،میدانی علاقوں میں بارش کا سلسلہ جاری موسم مزید سرد ہوگیا

منگل 13 جنوری 2015 18:43

الپوری(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13جنوری2015ء) شانگلہ میں بارش کا سلسلہ جاری ، پہاڑی سلسلوں پر ہلکی برف بھاری جبکہ میدانی علاقوں میں بارش کا سلسلہ جاری موسم مزید سرد ہوگیا ضلع شانگلہ کے ہیڈ کوارٹر الپوری اور گرد و نواح میں بارش کا سلسلہ جاری ہے جبکہ پہاڑی سلسلوں پر برف بھاری ہورہی ہے جس سے موسم مزید سرد ہو گیا ہے الپوری ،لیلونئی، شانگلہ ٹاپ ، یخ تنگی ٹاپ ،غور بند اور دیگر علاقوں میں بارش جبکہ بالائی پہاڑی سلسلوں اجمیر سر ، سپن سر، شلخو سر، چانگاہ سر اور دیگر پہاڑی سلسلوں پر برف بھاری جاری ہے جبکہ شانگلہ کے میدانی علاقوں میں بھی ہلکی بارش ہوئی ہے۔

متعلقہ عنوان :