کشمیر بھارت کا تاج ہے تاہم جنگجوؤں سے مذاکرات نہیں ہوں گے،راجناتھ سنگھ،
لائن آف کنٹرول پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے جارہے ہیں،بھارتی وزیرداخلہ کا تقریب سے خطاب
منگل 13 جنوری 2015 22:48
نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13جنوری2015ء) بھارتی وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ کشمیر بھارت کا تاج ہے تاہم تشدد کے حامی جنگجوؤں کے ساتھ مذاکرات خارج از امکان ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق نئی دہلی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیرداخلہ راجناتھ سنگھ کا کہنا تھا کہ ملک میں دہشت گردی کے لئے کوئی جگہ نہیں ہے اور پورا ملک اس کا حامی ہے ۔
انہوں نے کہا کہ ملک بھر میں اگرچہ دہشت گردی کا خطرہ موجود ہے تاہم بندوق برادروں کا قانون اپنے ہاتھ میں لینے کی کھلی اجازت نہیں دی جا سکتی تاہم انہوں نے کہا کہ اگر تشدد چھوڑ کر آئین کے دائرے میں کوئی بات کرنا چاہیے تو اس میں کوئی حرج نہیں ہوگی تاہم انہوں نے کہا کہ براہ راست بندوق برادروں سے بات نہیں ہوگی اور وہ بندوق برادر جو اپنی کارروائیوں میں سرگرم بھی ہوں گے ان کا کہناتھا کہ ایسے حالات پیدا کئے جارہے ہیں جس میں دہشت گردانہ واقعات کو نپنے کا موقع بھی فراہم نہیں کیا جائیگا ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.