عمران خان لوگوں کو گمراہ کر رہے ہیں اور دکھی دلوں نے عمران خان کیخلاف آج نعرے لگائے:پرویز رشید
بدھ 14 جنوری 2015 13:02
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14جنوری2015ء) وفاقی وزیراطلاعات پرویز رشید نے کہاہے کہ دکھی دلوں نے آج عمران خان کیخلاف گو عمران گو کے نعرے لگائے اگر عمران خا ن شہداءکے لواحقین کا ساتھ دیتے تو ان کو یہ نعرے نہ سننا پڑتے ۔
(جاری ہے)
پرویز رشید نے پارلیمنٹ ہاﺅ س کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کو غلط پالیسیوں کی وجہ سے انہیں آج نعرے سننے پڑے ہیں کیونکہ عمران خان سیاسی نعرے کی آڑ میںذاتی خواہشات کی تکمیل چاہتے ہیں اور وہ نہیں ہوسکتی۔
انہوں نے کہا کہ عمران خان لوگوں کو گمراہ کر رہے ہیں کیونکہ لوکل کمیشن کی رپورٹ میں بوگس ووٹ کو کوئی تذکرہ نہیں کیا گیا اگر عمران خان چاہیں تو بیلٹ پیپز کابھی فرانزک ٹیسٹ کرانے کے لیے تیار ہیں ۔ ان کا کہنا تھاکہ دہشت گردی ملک کا مسئلہ ہے اور تمام جاعتیں اس پر متحد ہیں لیکن عمران خان روڑے اٹکانے میں مصروف ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
-
اسکاٹ لینڈ کے پہلے مسلم پاکستانی نژاد وزیراعظم نے استعفیٰ دیدیا
-
بھارتی وزیرخارجہ امیت شاہ ہیلی کاپٹر حادثے میں بال بال بچ گئے
-
پی ٹی آئی سے مذاکرات سے انکاری نہیں، فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.