امریکہ نے حافظ سعید کی گرفتاری کے لئے پاکستان سے بات کرنیکی یقین دہانی کرادی‘ بھارتی وزیر خارجہ کا دعویٰ
بدھ 14 جنوری 2015 14:25
نئی دہلی ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 14 جنوری 2015ء) بھارتی وزیرخارجہ سشماسوراج نے کہا ہے کہ امریکہ نے بھارت کو یقین دلایا ہے کہ حافظ سعید کی گرفتاری اور ان کے خلاف ممبئی حملوں کے حوالے سے کاروائی سے متعلق پاکستان سے بات کریں گے نئی دہلی میں ایک انٹرویو میں بھارتی وزیر خارجہ کا کہنا تھاکہ بھارت کو ہر روز زخم دینے والے پاکستان میں جماعت الدعوتہ کے امیر حافظ سعید اور لشکر طیبہ کے ارکان آج بھی پاکستان میں سر عام ریلیاں نکال رہے ہیں جبکہ حکومت پاکستان ان کی سرپرستی کر رہی ہے ۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آئی ایم ایف کے قرض سے پاکستان ڈیفالٹ سے بچ گیا، شہباز شریف
-
بینکس ،مالیاتی ادارے ( کل ) بند رہیں گے
-
ججز خط کیس، سپریم کورٹ کا اسلام آباد ہائیکورٹ کی تجاویز پبلک کرنے کا حکم
-
قرض سے نجات اور معاشی خوشحالی کا دور جلد آئے گا، وزیراعظم
-
بالاکوٹ حملے کے متعلق دنیا سے پہلے پاکستان کو بتایا تھا، مودی
-
عمران خان سمیت کسی سے رابطہ نہیں‘ 2 ماہ میں سیاست اپنا رنگ دکھائے گی، شیخ رشید
-
نیب نے ایل این جی ریفرنس واپس لے لیا، شاہد خاقان عباسی سمیت تمام ملزمان بری
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہو گئے تو حکومت 3، 4 ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی، فواد چوہدری
-
اثاثہ جات کیس؛ علی امین گنڈا پور کی الیکشن کمیشن طلبی کا نوٹس معطل
-
یکم مئی سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
پاکستان اور سعودی عرب کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید بڑھانے پر اتفاق
-
عدت نکاح کیس، خاور مانیکا نے اپیل سننے والے جج پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.