حکومت مدارس ،مذہبی طبقے کیخلاف جانبدارانہ اقدام سے گریز کرے ،رہنما جمعیت علمائے اسلام،
کوائف جمع کرنے کے نام پر علماء اور طلبہ کو حراساں کرنے کا سلسلہ فوری طور پر روکا جائے،مولانا راشد محمود سومرو ، پرامن جدوجہد پر یقین رکھتے ہیں اسے کمزوری نہ سمجھا جائے،قاری محمد عثمان، جو لوگ مدارس ،مساجد کی رجسٹریشن اور فنڈ بارے فکرمند ہیں انہیں این جی اوز کا فنڈ ،سرگرمیاں کیوں نظر نہیں آتی ہیں، ”تحفظ مدارس وشہید اسلام کانفرنس“ سے خطاب
جمعرات 15 جنوری 2015 21:53
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔15جنوری2015ء) جمعیت علمائے اسلام نے حکومت کو انتباہ کیا ہے کہ وہ مدارس اور مذہبی طبقے کے خلاف جانبدارانہ اقدام سے گریز کرے، کوائف جمع کرنے کے نام پر علماء اور طلبہ کو حراساں کرنے کا سلسلہ فوری طور پر روک دیا جائے۔ نبی آخرالزماں صلی الله علیہ وسلم کی شان اقدس میں گستاخی پر مبنی خاکوں کی اشاعت کے خلاف امت مسلمہ اٹھ کھڑی ہو۔
ڈاکٹر خالد محمود سومرو کے اصل قاتلوں کو بے نقاب کیا جائے۔ مدارس کے تحفظ کے لیے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے۔ ان خیالات کا اظہار جمعیت علمائے اسلام کراچی کے تحت جامعہ انوارالعلوم مہران ٹاوٴن کورنگی میں تحفظ مدارس وشہید اسلام کانفرنس سے جمعیت علمائے اسلام کے رہنما مولانا راشد محمود سومرو، قاری محمد عثمان، مولانا عبدالکریم عابد، مولانا نصیرالدین سواتی، مولانا محمد غیاث، احسان الحق ٹکروی اور دیگر نے خطاب کرتے ہوئے کیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے معاشی تعلقات نئے دور میں داخل ہو چکے ، دونوں ممالک کے درمیان تجارت کا حجم بڑھانے کے لیے بھر پور اقدامات اٹھائے جائیں گے،وزیراعظم محمد شہبازشریف
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
-
فواد چوہدری نے بنیادی اصلاحات پر تمام سیاسی جماعتوں سے متفق ہونے کی اپیل کردی
-
یورپی یونین میں مزید چارجنگ اسٹیشن لگائے جائیں، کار ساز ادارے
-
پی ٹی آئی کے یوم تاسیس پر ریلی: گوہر خان، عمر ایوب و دیگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے گالا ڈنر میں شرکت، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، گیٹس فائونڈیشن کیساتھ مضبوط شراکت داری کو یقینی بنانے کے لیے مل کر کام جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ
-
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کی ملائیشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات،تجارت اور اقتصادی امور کے فروغ پر اتفاق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.