گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کیخلاف جماعت اسلامی کراچی کا(آج) ملک بھر میں یوم احتجاج منانے کا اعلان،
فرانسیسی قونصل جنرل کو یادداشت پیش کی جائیگی،تمام جماعتوں کو ملا کر متفقہ لائحہ عمل کا اعلان کیا جائے گا، حافظ نعیم الرحمن
جمعرات 15 جنوری 2015 23:21
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔15جنوری2015ء) امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کے خلاف جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سراج الحق نے جمعہ16جنوری کو پورے ملک میں یوم احتجاج منانے کا اعلان کیا ہے،اس سلسلے میں جماعت اسلامی کراچی بھی جمعہ کو شہر کی تمام بڑی مساجد کے باہر احتجاج کرے گی جب کہ مرکزی مظاہرہ مسجد بیت المکرم پر ہوگا۔
اتوار کوبھی بڑا احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا۔فرانسیسی قونصل جنرل کو یادداشت پیش کی جائے گی۔تمام جماعتوں کو ملا کر متفقہ لائحہ عمل کا اعلان کیا جائے گا۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے ادارہ نور حق میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا ،اس موقع پر ان کے ہمراہ سیکریٹری جماعت اسلامی کراچی عبد الوہاب ،نائب امراء اسامہ رضی ،مسلم پرویز ،ڈپٹی سیکریٹری انجینئر صابر احمد ،امیر ضلع جنوبی حافظ عبد الواحد شیخ ،امیر ضلع شرقی یونس بارائی ،امیر ضلع غربی عبد الرزاق اور سیکریٹری اطلاعات زاہد عسکری بھی موجود تھے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پورے پاکستان میں ہم پر بے بنیاد مقدمات بنائے گئے ہیں،عمر ایوب
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.