لاہور ، پٹرول بحران شدت اختیار کر گیا، ایمبولینسوں کو بھی پٹرول کی عدم دستیابی کا سامنا مریض خوار پرائیویٹ پمپوں نے قناعتیں لگا کر پمپ بند کر دیئے
ہفتہ 17 جنوری 2015 19:28
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 17 جنوری 2015ء) صوبائی دارالحکومت میں پٹرول بحران شدت اختیار کر گیا۔ ایمبولینسوں کو بھی پٹرول کی عدم دستیابی کا سامنا مریض خوار پرائیویٹ پمپوں نے قناعتیں لگا کر پمپ بند کر دیئے۔ تفصیلات کے مطابق شہر میں پٹرول کا بحران شدت اختیار کر گیا۔ ہسپتالوں میں داخل مریضوں کو دیگر ہسپتالوں میں شفٹ کرنا محال ہو گیا۔
پرائیویٹ ایمبولینسوں نے مریضوں کے لواحقین سے منہ مانگے دام وصول کرنے شروع کر دیئے۔ شہر میں موجودہ پی ایس او کے چند پٹرول پمپوں پر پٹرول کے حصول کیلئے کاروں اور موٹر سائیکلوں کی لمبی لمبی قطاریں لگ گئیں۔ پٹرول حاصل کرنے کیلئے موٹر سائیکلوں کی ٹکریں اور آپس میں صارفین کی تکراریں اور جھگڑے سارادن جاری رہے۔ پولیس اور ٹریفک کی گاڑیاں پریشانیوں سے متثنیٰ ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا ہے تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
-
یورپی یونین میں مزید چارجنگ اسٹیشن لگائے جائیں، کار ساز ادارے
-
پی ٹی آئی کے یوم تاسیس پر ریلی: گوہر خان، عمر ایوب و دیگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے گالا ڈنر میں شرکت، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، گیٹس فائونڈیشن کیساتھ مضبوط شراکت داری کو یقینی بنانے کے لیے مل کر کام جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ
-
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کی ملائیشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات،تجارت اور اقتصادی امور کے فروغ پر اتفاق
-
تحریک انصاف یوم تاسیس ریلی کیس: عمرایوب ‘گوہر خان، عامر ڈوگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
کراچی کے بجلی صارفین پر یکمشت اربوں روپے کا بوجھ ڈالنے کی تیاری
-
آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ‘آج پاکستان کو ایک ارب 10 کروڑ ڈالر کی آخری قسط جاری کرنے کی منظوری دیئے جانے کا امکان
-
اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تقرری غیرآئینی ہے؟آئین میں نائب وزیراعظم کا کوئی عہدہ نہیں.آئینی ماہرین
-
سیاسی جماعتوں سے بات چیت ہونی چاہیے‘ مذاکرات کا مطلب پاور شئیرنگ نہیں، بیرسٹر گوہر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.