پٹرول بحران،وزارت پٹرولیم نے جائزہ لینے کیلئے مانیٹرنگ سیل قائم کردیا ،
مانیٹرنگ سیل چو بیس گھنٹے ملک بھر میں پٹرول کی سپلائی کی صورتحال کا جائزہ ، آئل ڈپوؤں میں آئل کی فراہمی کو مانیٹر کرے گا
بدھ 21 جنوری 2015 22:31
اسلام آباد( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21جنوری2015ء )وزارت پٹرولیم و قدرتی وسائل نے پٹرول بحران کا جائزہ لینے کیلئے مانیٹرنگ سیل قائم کردیا جہاں چوبیس گھنٹے ملک بھر میں پٹرول کی سپلائی کی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا یہ مانیٹرنگ سیل تمام مارکیٹنگ کمپنیوں کی جانب سے ملک بھر کے آئل ڈپوؤں میں آئل کی فراہمی کو مانیٹر کرے گا ۔
(جاری ہے)
وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق آئل مارکیٹنگ کمپنیوں میں 19 جنوری 2015ء کو 19ہزار 581میٹرک ٹن اور 20جنوری کو 18ہزار 4سو 95میٹرک ٹن سپلائی کیا جبکہ ملک بھر میں 12ہزار میٹرک ٹن پٹرول کی ڈیمانڈ ہے ۔
سرکاری بیان کے مطابق تین آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے 8ہزار میٹرک ٹن پٹرول سپلائی کیا ہے اور رات کو بھی اتنے ہی مقدار میں مزید پٹرول سپلائی کرینگی ۔ حکومت کی طرف سے آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کو ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ وہ 15ہزار 500میٹرک ٹن روزانہ کی بنیاد پر پٹرول فراہم کریں ۔مزید اہم خبریں
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.