وفاق کے رویہ سے شہر قائد کے عوام میں احساس محرومی بڑھتا جا رہاہے،شمشاد خان غوری،
شہریوں کے مسائل کے حل کیلئے حکومت ٹھوس اقدام کرے، شہر ی اداروں میں ہونیوالی کرپشن پر قابو پایا جائے
بدھ 21 جنوری 2015 23:20
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21جنوری2015ء) مہاجر قومی موومنٹ (پاکستان) کے وائس چیئرمین شمشادخان غوری نے کہاکہ کراچی میں قیام امن کا مسئلہ ہو یا دہشت گردوں کیخلاف فیصلہ کن کاروائی ہر موقع پر وفاقی حکومت نے کراچی کے شہریوں کو صرف سہانے خواب دیکھائیں ہیں اس بات کا علم ہوتے ہوئے کہ کراچی پاکستان کا معاشی حب ہے دہشت گردی نے کراچی کو سب زیادہ متاثر کیا شہر میں پانی ،بجلی اور گیس کی بندش کا مسئلہ روانہ کا معمول بن چکا ہے اس کے باوجود مرکزی حکومت کی تمام تر توجہ پنجاب پر مرکوز ہے ۔
چیئرمین آفاق احمد کی رہائشگاہ پر سیوک سینٹر سے آئے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ کراچی کے عوام کئی مسائل سے دوچار ہیں جس کے مستقل حل کیلئے حکومت کی جانب سے وعدے تو کئی کیے گئے مگر جب ان وعدوں کو پورا کرنے کا وقت آیا توحکمراں مسلسل کراچی کو نظر انداز کررہے ہیں یہی وجہ ہے کہ وفاق کے اسی رویے کے پیش نظر شہر قائد کے عوام میں احساس محرومی بڑھتا جارہاہے جس کو ختم کرناوفاقی حکومت کی اہم زمہ داری ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
صدرمملکت سے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی ملاقات ، مختلف امورپر تابدلہ خیال
-
وزیراعظم کی ڈبلیو ای ایف کے خصوصی اجلاس کے موقع پر ملائیشیا کے وزیراعظم سے ملاقات
-
اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیراعظم تقرری انکی صلاحیتوں پر اعتماد کا مظہر ہی: ایازصادق
-
جج شاکر اللہ کے بازیابی آپریشنز میں 6 دہشتگرد مارے گئے
-
شرح سود میں کمی نہ ہونے کا نتیجہ، اسٹاک مارکیٹ بدترین مندی کا شکار ہو گئی
-
جرمنی: بغاوت کے مقدمے میں ملزمان کے خلاف سماعت کا آغاز
-
آئندہ بجٹ میں کسانوں، مزدوروں اور طالب علموں کے لیے بڑے پیکج لائیں گے
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف اور ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم کے درمیان ریاض میں ملاقات
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد ٹریفک پولیس سے ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرلیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نےترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی سینیٹر اسحاق ڈار کو نائب وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد
-
آئین کے اندر ڈپٹی وزیر اعظم کا کوئی عہدہ نہیں، بیرسٹر گوہرخان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.