تعلیم امیر و غریب ہر بچے کا بنیادی حق ہے اس حوالے سے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کا وسیلہ تعلیم پراجیکٹ خوش آئند ہے اس کی بھر پور حوصلہ افزائی کے ساتھ کوشش کی جائے گی، عمر ایوب خان
ہفتہ 24 جنوری 2015 15:17
ہری پور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24 جنوری 2015ء) مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی و چیئرمین اسٹینڈنگ کمیٹی برائے خزانہ عمر ایوب خان نے کہا ہے کہ تعلیم امیر و غریب ہر بچے کا بنیادی حق ہے اس حوالے سے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کا وسیلہ تعلیم پراجیکٹ خوش آئند ہے اس کی بھر پور حوصلہ افزائی کے ساتھ کوشش کی جائے گی کہ مالی معاونت حاصل کرنے والے خاندانوں کو طبی سہولیات بھی فراہم کی جائیں ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز سماجی تنظیم ہدف و عورت فاوٴنڈیشن کے اشتراک سے یونین کونسل سکندر پور میں منعقدہ اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔
24 جنوری 2015ء رجسٹریشن کے وزٹ کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کیا اس موقع پر بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے سیکرٹری شبیر احمد ،منیجنگ ڈائریکٹر خیبرپختونخوا نسیم احمد خان اور دیگر افسران بھی موجود تھے عورت فاوٴنڈیشن کی جانب سے سی ای او یونس خالد اور ہدف کے ساجد محمود نے نمائندگی کی اس موقع پر عمر ایوب خان کو وسیلہ تعلیم کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی گئی کہ بی آئی ایس پی کے تحت مالی معاونت حاصل کرنے والے خاندانوں کے بچوں میں پرائمری تعلیم کو فروغ دینے کیلئے یہ پروجیکٹ شروع کیا گیا ہے جس کے پہلے مرحلے میں آزاد کشمیر ،بلتستان سمیت ملک کے چاروں صوبے کے کچھ اضلاع کا انتخاب کیا گیا ہے خیبر پختونخوا میں مانسہرہ، نوشہرہ ،کوہاٹ ،چارسدہ ،مالاکنڈ اور ہری پور کے اضلاع شامل ہیں،ہری پور کی تمام 44 یونین کونسلوں میں سے سماجی تنظیم ہدف 24اور عورت فاوٴنڈیشن 21یونین کونسلوں میں اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
پاکستان اور آسٹریا کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے‘چوہدری شافع حسین
-
گوادرسے قراقرم کی چوٹیوں تک موٹروے پولیس کو تعینات کیا جائے گا‘ عبد العلیم خان
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال کا پہلا دورہ،ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح،نیا آئی سی یونٹ بنانے کا اعلان
-
صدرمملکت سے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی ملاقات ، مختلف امورپر تابدلہ خیال
-
مہنگائی کی شرح میں کمی ہوئی ہے، ا ٓگے چل کر مہنگائی میں مزید کمی ہوگی
-
وزیراعظم کی ڈبلیو ای ایف کے خصوصی اجلاس کے موقع پر ملائیشیا کے وزیراعظم سے ملاقات
-
اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیراعظم تقرری انکی صلاحیتوں پر اعتماد کا مظہر ہی: ایازصادق
-
جج شاکر اللہ کے بازیابی آپریشنز میں 6 دہشتگرد مارے گئے
-
شرح سود میں کمی نہ ہونے کا نتیجہ، اسٹاک مارکیٹ بدترین مندی کا شکار ہو گئی
-
جرمنی: بغاوت کے مقدمے میں ملزمان کے خلاف سماعت کا آغاز
-
آئندہ بجٹ میں کسانوں، مزدوروں اور طالب علموں کے لیے بڑے پیکج لائیں گے
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف اور ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم کے درمیان ریاض میں ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.