مسلم لیگ(ن) کوایک سازش کے تحت اقتدار میں لایا گیا ‘ پاکستان جمہوری اتحاد
ہفتہ 24 جنوری 2015 16:22
لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24 جنوری 2015ء) پاکستان جمہوری اتحاد کے مرکزی صدر محمد جمیل نے کہا ہے کہ مسلم لیگ(ن) کوایک سازش کے تحت اقتدار میں لایا گیا ،جعلی مینڈیٹ کے ذریعے اقتدار میں آنیوالی حکومت عوام پر عذاب بن کرگری ہے اورعام آدمی کی معاشی حالت آج جتنی خراب ہے پہلے کبھی نہ تھی۔
(جاری ہے)
ایک بیان میں محمد جمیل نے کہا کہ 2013ء کے عام انتخابات میں ہر حلقہ میں اضافی بیلٹ پیپرز ڈالے گئے،مسلم لیگ(ن) کے امیدواروں کو اپنی فتح کا پہلے سے ہی علم تھا،ریٹرننگ آفیسرز کو خفیہ ہدایات تھیں کہ مسلم لیگ نواز کو ہی کامیاب کروانا ہے۔
انہوں نے کہا کہ 2013ء کے عام انتخابات میں تو آئین،قانون اور غیرجانبداری کی دھجیاں اڑا دی گئیں۔انکا کہنا تھا کہ سندھ اور کے پی کے میں بھی انتخابی دھاندلی کی گئی ،طالبان کے بارے میں نرم گوشہ رکھنے پر کے پی کے کی حکومت پی ٹی آئی کو دی گئی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.