باجوڑایجنسی ،ماموند ، ماندل اور خار قبائل کا سیکیورٹی فورسز اورپولیٹیکل انتظامیہ کیساتھ مشترکہ گرینڈ جرگہ
قبائلی عمائدین کا علاقے میں امن وامان کے قیام کیلئے سکیورٹی فورسز ،پولیٹیکل انتظانیہ کیساتھ مکمل حمایت کا اعلان
ہفتہ 24 جنوری 2015 18:35
باجوڑایجنسی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24 جنوری 2015ء) باجوڑایجنسی کے ماموند ، ماندل اور خار قبائل کا سیکیورٹی فورسز اورپولیٹیکل انتظامیہ کیساتھ مشترکہ گرینڈ جرگہ ۔ قبائلی عمائدین کا علاقے میں امن وامان کے قیام کیلئے سکیورٹی فورسز اور پولیٹیکل انتظانیہ کیساتھ مکمل حمایت کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق باجوڑایجنسی کے ماموند ، ماندل اور خار قبائل کا سکیورٹی فورسز اور پولیٹیکل انتظامیہ کیساتھ مشترکہ گرینڈ جرگہ عنایت کلے سکاؤٹس میں منعقد ہوا۔
جرگے میں کمانڈنٹ باجوڑ سکاؤٹس کرنل میر آمیر علی ، اسسٹنٹ پولیٹیکل ایجنٹ ناوگئی محمد فیاض خان شیرپاؤ، کرنل نعیم اکبر ، تحصیلدار وڑ ماموند حاجی نازمین خان،قبائلی عمائدین ملک شاہ محمد ، ملک ساز محمد ، ملک منجفار ، ملک محمد ذادہ ، شعیب ، انیس خان ، ایوب خان ، خان بہادر خان ، نصیر خان، انتظامیہ اور سکیورٹی فورسز کے دیگر حکام سمیت قبائلی عمائدین نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.