ملک کی ترقی میں سب سے زیادہ اہمیت تعلیم و ٹیکنالوجی کی ہے،سیکرٹری داخلہ بلوچستان،
حکومت بلوچستان نے اس سال نقل جیسے ناسور کوجڑ سے ختم کرنے کا تہیہ کررکھا ہے، نقل کی روک تھام کے لئے جنگی بنیادوں پر کام کا آغاز ہوچکا ہے، اکبر حسین درانی
ہفتہ 24 جنوری 2015 20:53
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24 جنوری 2015ء) سیکرٹری داخلہ اکبر حسین درانی نے کہاہے کہ کسی بھی ملک کی ترقی میں سب سے زیادہ اہمیت تعلیم و ٹیکنالوجی کی ہے۔ دنیا میں وہی اقوام ترقی کرتی ہیں جو تعلیم وٹیکنالوجی میں سب سے آگے ہیں۔ ان خیالات کا اظہارانہوں نے بلوچستان اکیڈمی فار نالج ٹیچرز اور نم کے زیراہتمام مینیجرل ٹریننگ پروگرام فار پرنسپلز اینڈ وائس پرنسپلز کے حوالے سے منعقدہ ٹریننگ پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
انہوں نے کہا کہ کسی بھی چیز یا ہنر کو سیکھنے کے لئے استاد کی ضرورت ہوتی ہے استاد کے بغیر کوئی کچھ حاصل نہیں کرسکتا۔ تعلیم وٹیکنالوجی میں ملک وقوم کا مستقبل اساتذہ سے وابستہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ مذہب اور ترقی یافتہ ممالک میں استاد کا مقام سب سے اعلیٰ اور باعزت ہوتا ہے جن قوموں نے استاد کو تکریم وعزت دی وہ قومیں آج ترقی کی اعلیٰ منازل طے کررہی ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.