امریکاافغانستان میں اپنی شکست کا بدلہ لینے کیلئے پاکستان پر جنگ مسلط کرنا چاہتاہے،حافظ سعید،
پاکستان و اسلام کیخلاف اس جنگ کو دہشت گردی کی جنگ کا نام دیاہے ،حضور کی شان گستاخی امت مسلمہ کے نزدیک سب سے بڑی دہشت گردی ہے ،جس طرح چارلی ابیڈ کے حق فرانس میں مختلف ملکو ں نے اسلام کے خلاف مظاہرہ کیااسی طرح عالم اسلام کے حکمرانوں کوچاہئے کہ مدینہ طیبہ میں جمع ہوکر شان رسالت میں گستاخی کیخلاف ٹھوس احتجاج ریکارڈ کرائیں،مذہبی جماعتیں اورمدارس اسلام کے خدمتگار اور ملک کے محافظ ہیں، مدارس کو بند کرنا اسلام دشمن قوتوں کاایجنڈا ہے ،مدارس اسلام کے قلعے ہیں رہیں گے مدارس کو کوئی ختم نہیں کرسکتاہے ، مفتی محمدنعیم کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس
ہفتہ 24 جنوری 2015 23:11
کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24 جنوری 2015ء) جماعة الدعوی کے سربراہ حافظ محمدسعیدنے کہاکہ امریکاافغانستان میں اپنی شکست کا بدلہ لینے کیلئے پاکستان پر جنگ مسلط کرنا چاہتاہے اورپاکستان و اسلام کیخلاف اس جنگ کو دہشت گردی کی جنگ کا نام دیاہے ،حضور ﷺکی شان گستاخی امت مسلمہ کے نزدیک سب سے بڑی دہشت گردی ہے ،جس طرح چارلی ابیڈ کے حق فرانس میں مختلف ملکو ں نے اسلام کے خلاف مظاہرہ کیااسی طرح عالم اسلام کے حکمرانوں کوچاہئے کہ مدینہ طیبہ میں جمع ہوکر شان رسالت ﷺ میں ہونے والی گستاخی کیخلاف ٹھوس احتجاج ریکارڈ کرائیں، فرانسیسی فوج افغانستان سے سب سے پہلے بھاگی تھی جسکا غصہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی گستاخی کرکے نکالا جارہاہے،مذہبی جماعتیں اورمدارس اسلام کے خدمتگار اور ملک کے محافظ ہیں، مدارس کو بند کرنا اسلام دشمن قوتوں کاایجنڈا ہے ،انگریز وں نے بھی مدارس کیخلاف سازشیں کی تھی انگریز چلاگیا مگرمدارس آج بھی موجودہیں ،مدارس اسلام کے قلعے ہیں رہیں گے مدارس کو کوئی ختم نہیں کرسکتاہے ۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.