سیالکوٹ: چارواہ سیکٹر پر بھارتی فورسز کی بلااشتعال فائرنگ اور گولہ باری
بلااشتعال فائرنگ سے علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا ،د چناب رینجرز کی جانب سے جوابی کارروائی، بھا رتی گنیں خا مو ش
اتوار 25 جنوری 2015 13:26
سیالکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 25جنوری 2015ء) سیالکوٹ میں بھارتی فورسز کی بلااشتعال فائرنگ اور گولہ باری کی گئی۔کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔چناب رینجرز ذرائع کے مطابق چارواہ سیکٹر پر بھارتی فورسز کی جانب سے بلااشتعال فائرنگ اور گولہ باری کی گئی۔
(جاری ہے)
خوش قسمتی سے فائرنگ اور گولہ باری سے کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔تاہم بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ سے علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا۔ بھارتی گولہ باری کے بعد چناب رینجرز کی جانب سے جوابی کارروائی کی گئی۔ جس سے بھا رتی گنیں خا مو ش ہو گئیں ، وا ضع رہے کہ بھا رت کی جا نب سے چارواہ سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ اور گولہ باری ایسے وقت کی گئی جب امریکی صدر بھا رت کے دورے پرہیں ۔
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.