امریکا2017تک پاکستان کو اتحادی سپورٹ فنڈ دینے پر آمادہ
امریکا کا اتحادی سپورٹ پر وگرام کانام بھی تبدیل کر نے پر غور پاک امریکہ تعلقات میں آنے والی بہتری میں جنرل راحیل کااہم کردارہے، سفارتی ذرائع
اتوار 25 جنوری 2015 13:51
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 25جنوری 2015ء) امریکانے 2017 تک پاکستان کے لیے کولیشن سپورٹ فنڈزجاری رکھنے پر آمادگی کااظہارکیاہے تاہم اس پروگرام کانام بدل کرکچھ اوررکھا جاسکتا ہے۔باخبرسفارتی ذرائع کے مطابق امریکااور اس کے نیٹو میں شامل اتحادیوں کا جنگی مشن چونکہ افغانستان میں باضابطہ طورپر ختم ہوچکا ہے اس لیے فنڈکا نام تبدیل کیاجا سکتاہے۔
آئندہ 2سال تک اس کی ہیئت اوررقم کاحجم موجودہ شکل میں ہی برقراررکھا جائے گا۔ یادرہے کہ گزشتہ سال کے اواخرمیں امریکی کانگریس نے پاکستان کے لیے ایک سال یعنی 2015تک فنڈمیں توسیع کی تھی۔ امریکی بجٹ تجاویزمیں یہ واضح کردیا گیا تھاکہ پاکستان ایک سال کے عرصے میں ایک ارب ڈالرسے زائدرقم کی وصولی نہیں کرسکتا۔ اس فنڈکے تحت گزشتہ سال اکتوبرمیں 370ملین ڈالرکی ادائیگی کی گئی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
چین چاند کے ’چُھپے ہوئے‘ حصے پر مشن بھیجے گا
-
پنجاب حکومت کا ٹیوب ویلز کو سولر پر منتقل کرنے کیلئے کسانوں کوسبسڈی دینے کافیصلہ
-
توشہ خانہ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف نئی تحقیقات کا آغاز
-
دہلی میں بم رکھے ہونے کی دھمکی پر تقریباً سو اسکول بند
-
’ٹک ٹاک بنانے کیلئے باہر نکل کر کام کرنا پڑتا ہے‘
-
امریکی پولیس کولمبیا یونیورسٹی میں داخل، درجنوں طلبہ گرفتار
-
لاہور،20کلو آٹے کی قیمت 2800سے کم ہو کر2000ہو گئی
-
آن لائن ٹیکسی سروس کمپنی” اوبر“ کی پاکستان میں اپنے آپریشن بند کرنے کی تصدیق
-
مزدوروں کا معیار زندگی بلند کرنے کے لیے پرعزم ہیں‘ مریم نوازشریف
-
پاکپتن،نو بیاہتا دلہے کو بے ہوش کر کے دلہن گھر کا صفایا کرگئی، مقدمہ درج
-
علاقائی خطرات سے نمٹنے کے لیے ہمارا اور پاکستان کا مفاد مشترکہ ہے، امریکا
-
سنکیانگ کے لوگوں کی زندگی شہد سے زیادہ میٹھی ہے،حنا پرویز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.