چین کی سیاسی قیادت سے بھی جنرل راحیل شریف کی ملاقاتیں ، دنیا بدلتے ہوئے ماحول کو سمجھے :آرمی چیف
پیر 26 جنوری 2015 17:37
بیجنگ ، راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26جنوری2015ء) چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے عسکری قیادت کے بعد بیجنگ میں سیاسی قیادت سے بھی ملاقاتیں کیں جس دوران چینی حکام نے پاکستان کے لیے والہانہ جذبات کااظہار کرتے ہوئے جنرل راحیل شریف کو بھرپورتعاون کی یقین دہانی کرادی ۔ آرمی چیف کاکہناتھاکہ دنیا بدلتے ہوئے ماحول کو سمجھے ، دہشتگردی کیخلاف جنگ کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لیے عالمی تعاون کی ضرورت ہے ۔
پاک فوج کے محکمہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف نے چین کے وزیرخارجہ مسٹروانگ یی سے ملاقات کی ہے ۔ملاقات میں چینی قیادت کاکہناتھاکہ پاکستان کے تحفظات چین کے تحفظات ہیں ، چین کے لیے پاکستان کا کوئی متبادل نہیں ہوسکتا، پاکستان اور چین کے تعلقات انفرادیت سے بالاترہیں اور چینی حکومت پاکستانی عوام کی ہرممکن مدد کرے گی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.