حکومت والے خود اپنے آپ کو مسائل میں الجھا رہے ہیں اور کنفیوژن کا شکار ہیں،شہریار مہر ،وزیر بلدیات حلفیہ اس بات کا اقرار کرلیں ان کے محکمہ میں کرپشن نہیں تو میں ایوان سے استعفیٰ دینے کو تیار ہوں،اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی
پیر 26 جنوری 2015 18:38
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔26جنوری۔2015ء) سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہریار مہر نے کہا ہے کہ حکومت والے خود اپنے آپ کو مسائل میں الجھا رہے ہیں اور کنفیوژن کا شکار ہیں۔ وزیر بلدیات حلفیہ اس بات کا اقرار کرلیں کہ ان کے محکمہ میں کرپشن نہیں ہے تو میں اس ایوان سے استعفیٰ دینے کو تیار ہوں۔ بھارت کی خارجہ پالیسی پاکستان کی خارجہ پالیسی کے مقابلے میں کئی گنا بہتر ہے اسی باعث امریکی صدر وہاں گئے اور ان سے معاہدے کئے ۔
ہمیں اپنی خارجہ پالیسی کو بہتر بنانا اور بھارتی خارجہ پالیسی کی تعریف کرنے چاہیے۔ وہ پیر کو سندھ اسمبلی کے اجلاس سے قبل میڈیا سے بات چیت کررہے تھے۔ شہر یار مہر نے کہا کہ صوبے میں گنے کے کاشتکاروں کے حوالے سے تحریک التواء کو جمع کروائے جانے کے باوجود حکومت کی جانب سے اس پر بحث نہیں کی جارہی ہے اور حکومت اس سے بھاگنے کی کوشش کررہی ہے۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.