پی اے ایف کا طیارہ ایندھن کی کمی کو پورا کرنے کے لیے بھارت میں لینڈ کر گیا
پیر 26 جنوری 2015 19:59
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔26جنوری۔2015ء) پاکستان ایئر فورس کے مسافر طیارے نے بھارتی شہر لکھنو میں ایندھن ڈلوانے کے لیے ایمرجنسی لینڈنگ کر دی۔تفصیلات کے مطابق پی اے ایف کا مسافر طیارہ بھارتی شہر لکھنو میں ایمرجنسی لینڈنگ کر گیا جہاں طیارہ کی ایندھن کی کمی کو پورا کیا گیا۔
(جاری ہے)
ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق پاکستانی طیارے نے ایمرجنسی لینڈنگ نہیں کی جبکہ پی اے ایف کا طیارہ معمول کے مطابق اترا ہے۔
انہوں نے مزید واضح کیا کہ ری فیولنگ کے بغیر طیارے کی پرواز ممکن نہیں تھی اس لیے اسے بھارتی شہر لکھنو میں اتارا گیا ہے۔یاد رہے پی اے ایف کا طیارہ راولپنڈی سے چٹا کانگ جا رہا تھا جبکہ گزشتہ روز بھی پاکستانی طیارے نے بھارت میں لینڈنگ کر کے ایندھن کی کمی کو پورا کیا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹی ٹونٹی سیریزمیں شاہین شاہ آفریدی کامیاب ترین بائولر رہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.