پی ٹی اے نے دہشت گرد تنظیموں کی ویب سائٹس بند کرنے کا عمل شروع کر دیا
منگل 27 جنوری 2015 12:51
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 27 جنوری 2015ء) پی ٹی اے نے دہشت گرد تنظیموں کی ویب سائٹس، ویڈیوز اور سوشل میڈیا پر پیجز بند کرنے کا عمل شروع کر دیا۔ پہلے مرحلے میں بارہ سے زائد تنظیموں کی سائٹس بلاک کی جائیں گی۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق حکومت کی طرف ہدایات ملنے کے بعد پی ٹی اے نے بارہ سے زائد دہشت گرد تنظیموں کی ویب سائٹس اور ویڈیوز بلاک کرنے کے لیے کارروائی شروع کر دی۔ پاکستان مخالف اور اسلام مخالف ویب سائٹس اور ویڈیوز بھی بلاک کی جائیں گی۔ سوشل میڈیا پر بھی دہشت گرد تنظیموں کے پیج بلاک کیے جائیں گے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی اے کو ویب سائٹس بلاک کرنے کا اختیار دیا ہے۔
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.