آرمی چیف کے کامیاب غیر ملکی دورے قابل تحسین ہیں،چودھری شجاعت حسین
منگل 27 جنوری 2015 16:24
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 27 جنوری 2015ء) پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم سینیٹر چودھری شجاعت حسین سے یہاں ان کی رہائش گاہ پر پاکستان پیپلزپارٹی پنجاب کے صدر میاں منظور احمد وٹو نے ملاقات کی جس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چودھری شجاعت حسین نے کہا کہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف امریکہ، چین اور برطانیہ سمیت دیگر ممالک کے کامیاب دورے کر رہے ہیں جو قابل تحسین ہے، پاک فوج آئی ڈی پیز کی بہتر دیکھ بھال کر رہی ہے، پاک فوج نے عوامی مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنا شروع کیا ہے، حکومت ذاتیات کی سیاست کر رہی ہے، چودھری پرویزالٰہی کے پنجاب میں عوامی فلاح کے منصوبوں کو صرف اس لیے روک دیا گیا کہ ان پر ان کے نام کی تختی لگی تھی، ان کے بنائے ہسپتال، کالج اور سکول بند کر دئیے گئے۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.