پاکستان میں ڈرگ فری سوسائٹی کا تصور افغانستان سے منسلک ہے ،خاور حنیف
منگل 27 جنوری 2015 17:10
ٓاسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 27 جنوری 2015ء ) اینٹی نارکوٹیس فورس کے ڈائریکٹر جنرل خاور حنیف نے کہا ہے کہ پاکستان میں ڈرگ فری سوسائٹی کا تصور افغانستان سے منسلک ہے ،افغانستان میں گزشتہ کئی سالوں سے آپریشن جاری ہیں منشیات کی پیداوار میں افغانستان پہلے نمبر پر ہے جس کے خاتمہ کے لیے بین اقوالامی تعاون درکار ہے ،پاکستان میں منشیات کے عادی افراد کے علاج کے لیے ہسپتالوں کا قیام بین اقوالامی تعاون سے جلد عمل میں لایا جائے گا ،کے پی کے ،لاہور اور پنڈی میں ہسپتالوں کا قیام کے لیے پی سی ون تیار کرلیا گیا ہے ۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 27 جنوری 2015ء سے خصوصی گفتگو کے دوران کیا۔ اینٹی نارکوٹیس فورس کے ڈائریکٹر جنرل نے کہا کہ اے این ایف منشیات کے عادی افراد کو منشیات سے نجات دلانے کیلئے چار مختلف سطحوں پر غور کررہی ہے جس میں پہلے نمبر پر فزیکل ٹرینگ ،ماہر نفسیات ،سوسائٹی بلڈنگ ٹرینگ اور آخر میں معاشی طو رپر مضبوط بنانا ہے ۔(جاری ہے)
مزید تجارتی خبریں
-
برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے کلو کمی
-
پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں بڑا اضافہ ہوگیا
-
سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
-
پاکستان اسٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ میں پہلی بار73ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرنے کے بعد مندی کا شکار ہو گئی اور انڈیکس 72ہزار پوائنٹس کی سطح سے نیچے گر گیا جبکہ 100انڈیکس میں 1ہزار پوائنٹس سے زاید کی کمی دیکھنے ..
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا
-
زری پالیسی کمیٹی کا پالیسی ریٹ 22 فیصد پربرقراررکھنے کا فیصلہ
-
غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول میسر ہے، صوبائی وزیر چوہدری شافع حسین کی آسٹریا کی سفیر سے گفتگو
-
عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں ایک ہفتے کے دوران استحکام رہا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پونڈ بھی مہنگا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.