عمران خان نے سعودی سفارتخانے جاکرشاہ عبداللہ بن عبدالعزیز کے انتقال پرتعزیت کی، تحریک انصاف کے سربراہ نے شاہ عبداللہ کی وفات پر اپنے تاثرات قلمبند کئے
منگل 27 جنوری 2015 20:38
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔27جنوری۔2015ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اسلام آباد میں سعودی فرمانروا شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز کی رحلت پر تعزیت کا اظہار کیا۔مرکزی میڈیا سیل کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف نے سعودی سفارتخانے کا دورہ کیا اور پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر سے ملاقات کی۔
(جاری ہے)
اس موقع پر انہوں نے سعودی فرمانروا شاہ عبداللہ کی وفات پر سعودی عرب کے شاہی خاندان اور عوام سے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم بادشاہ کی عالم اسلام کیلئے خدمات کو زبردست خراج تحسین پیش کیا۔
اس موقع پر تحریک انصاف کے سربراہ نے شاہ عبداللہ کی وفات پر مہمانوں کے دفتر میں اپنے تاثرات قلمبند کیے۔ دوسری جانب تحریک انصاف کے میڈیا سیل کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف کل (بدھ) مقامی ہوٹل میں علماء مشائخ کانفرنس سے خطاب کرینگے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
غیرملکی سرمایہ کاروں کے خدشات دور کرنے اور ون ونڈو آپریشنز کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پوری طرح فعال ہے، وزیراعظم
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.