زارا اکبر پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان اور انکی اہلیہ ریحام خان کو اپنے گھر دعوت پر مدعو کریں گی
بدھ 28 جنوری 2015 12:10
لاہور( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 28 جنوری 2015ء) ناموراداکارہ زارا اکبر پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور انکی اہلیہ ریحام خان کو اپنے گھر دعوت پر مدعو کریں گی ۔اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے زارا اکبر نے کہا کہ عمران خان میرے پسندیدہ لیڈر ہیں ۔
(جاری ہے)
موجود دور میں عمران خان واحد لیڈر ہیں جو قوم کے دکھ اور درد کی دوا ہیں اور عوام کی تقدیر بدلنے اور نظام کی تبدیلی کے لئے انکابر سر اقتدار آنا وقت کی اہم ضرورت ہے ۔
زارا اکبر نے کہا کہ میں پی ٹی آئی سے وابستگی بھی رکھتی ہوں اور مجھے اس پر فخر ہے ۔نیاپاکستان بنانے کی تحریک میں فنکار برادری ہر اول دستہ کا کردار ادا کرے گی ۔ انہوں نے مزید بتایا کہ مذکورہ دعوت میں پی ٹی سے وابستگی رکھنے والے دیگر فنکاروں کوبھی شرکت کی دعوت دی جائے گی ۔اس حوالے سے بات چیت جاری ہے اور دعوت کی تاریخ کا جلد باضابطہ کر دیا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سعودی دستاویزی فلم ’’ہوریزن‘‘نے بین الاقوامی تخلیقی ایوارڈ جیت لیا
-
سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا
-
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی 9 سال بعد انڈسٹری میں واپسی
-
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
-
کیریئر میں کامیابی حادثاتی نہیں، بہت محنت کی ہے، تاپسی پنو
-
امریکی اداکارہ نے حماس کے خلاف اسرائیلی پروپیگنڈے کو مسترد کردیا
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.