آئی ایس پی آر کا نغمہ ” بڑا دشمن بنا پھرتا ہے جو بچوں سے لڑتا ہے“ پوری قوم کی آواز بن چکا ہے ‘ ثناء
بدھ 28 جنوری 2015 12:12
لاہور( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 28 جنوری 2015ء) لالی ووڈکی نامور اداکارہ ثناء نے کہا ہے کہ آئی ایس پی آر کا نغمہ ” بڑا دشمن بنا پھرتا ہے جو بچوں سے لڑتا ہے“ دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پوری قوم کی آواز بن چکا ہے ، پاکستان کی عظیم ماؤں نے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں اپنے بچوں کی جو قربانیاں دی ہیں قوم اسے ہمیشہ یاد رکھے گی ۔
(جاری ہے)
خصوصی گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ نے کہا کہ پوری قوم کو شہداء کے والدین اور عزیز و اقارب پر رشک ہے ۔
65ء کی جنگ میں جس طرح پوری قوم نے متحد ہو کر بزدل دشمن کے دانٹ کٹھے کئے تھے آج بھی قوم میں65والا جذبہ موجود ہے ۔ پاک فوج کے افسران و جوان ملک اور ہماری جانوں کی حفاظت کے لئے دشمن قوتوں سے مقابلہ کر رہے ہیں ار پوری قوم انکی پشت پر کھڑی ہے اور انکی کامیابی کیلئے دعا گو ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پرفیکشن نہیں بلکہ جادو کے پیچھے دوڑتا ہوں، عامر خان
-
شاہ رخ نے ویرات کوہلی کو بالی ووڈ کا داماد قراردیدیا
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پروجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
کبھی خود کو صف اول کی اداکارہ نہیں سمجھا، سونالی باندرے
-
راگھو چڈھا سے شادی کا فیصلہ پانچ منٹ کے اندر کر لیا تھا،پرینیتی چوپڑا
-
فلم کا شاندار سیٹ بنانے میں پورا ایک سال صرف کیا گیا،سنجے لیلا پھنسالی
-
الو ارجن کی فلم ’’پشپا2‘‘ 15اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
-
تینوں خانز مشترکہ فلم بنانے پر کام کر رہے ہیں، عامر خان کی تصدیق
-
اقرارالحسن کی دوسری اہلیہ نے شوہر کی تیسری شادی کی تصدیق کردی
-
آئی پی ایل لائیو سٹریمنگ کیس میں طلبی پر تمنا بھاٹیا کا سائبر سیل کو جواب
-
ڈرامہ ’’عشق مرشد‘‘ میں منفی کردارپرقتل کی دھمکیاں ملیں: حرا ترین
-
ماہرہ خان نے ایمی گالا میں آرٹسٹ اِن فیشن کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.