پشاور یونیورسٹی کے طلباء کا گستاخانہ خاکوں کے خلاف احتجاجی مظاہر ہ،
فرانس کے ساتھ سفارتی اور تجارتی تعلقات منقطع کرنے اورفرانسیسی سفارت خانے کو بند کرنے کا مطالبہ
بدھ 28 جنوری 2015 20:58
پشاور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 28 جنوری 2015ء) پشاور یونیورسٹی کے طلباء نے گستاخانہ خاکوں کے خلاف احتجاجی مظاہر ہ کیا۔ طلباء نے حکومت سے فرانس کے ساتھ سفارتی اور تجارتی تعلقات منقطع کرنے اورفرانسیسی سفارت خانے کو بند کرنے کا مطالبہ کیا ۔مظاہرے کا اہتمام انصاف سٹوڈنٹ فیڈریشن نے کیا تھاجسمیں کثیر تعداد میں طلباء نے شرکت کی ۔
(جاری ہے)
مظاہرے خطاب کرتے ہوئے آئی ایس ایف کے صدر رحیم وزیر اور حفیظ نے کہا کہ وقت کی اہم ضرورت ہے کہ اُمت مسلمہ اپنے اندر اتفاق و اتحاد پیدا کریں تاکہ اس قسم کے مذموم حرکات کی بیخ کنی کی جا سکے ۔
مقررین نے دھمکی دی کہ اگر فرانس کے ساتھ تعلقات منقطع نہیں کئے گئے تو گورنر ہاوس کے سامنے احتجاجی مظاہر ہ کرینگے ۔مظاہرین نے پرل لان سے نیو اکیڈمک بلاک تک احتجاجی ریلی نکالی۔ بعدازاں مظاہرین پرامن طور پر منتشر ہوگئے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.