میرے جانے سے بحران ختم ہوتا ہے تو جانے کو تیار ہوں،پٹرول بحران کاحل کرلیا،فروری میں دوبارہ بحران کی باتیں درست نہیں،شاہدخاقان عباسی،
یکم فروری سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کی جائے گی،پٹرول بحران کاذمہ داراوگرانہیں تو آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کوشوکازنوٹس کیوں جاری کرتی رہی، مارچ میں ایل این جی کی درآمد سے سی این جی سیکٹر کی نئی زندگی کا آغاز ہو گا،پرائیویٹ سیکٹر میں ایل این جی کی درامد سی این جی سیکٹر کا شاندار کارنامہ ہوگا،پریس کانفرنس، سی این جی کی بحالی حکومت کی ترجیح ہے جسکے لئے اقدامات کئے جا رہے ہیں،مارچ میں ایل این جی کی درامد شروع ،ملک کا کوئی سی این جی سٹیشن بند نہیں رہے گا،ایل این جی کی درامد توانائی بحران کے خاتمہ کی ابتداء ہے،غیاث پراچہ
بدھ 28 جنوری 2015 21:09
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 28 جنوری 2015ء) وزیرپٹرولیم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ میرے جانے سے بحران ختم ہوتا ہے تو جانے کو تیار ہوں،پٹرول بحران کاحل کرلیا،فروری میں دوبارہ بحران کی باتیں درست نہیں،یکم فروری سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کی جائے گی،پٹرول بحران کاذمہ داراوگرانہیں تو آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کوشوکازنوٹس کیوں جاری کرتی رہی۔
بدھ کووفاقی وزیر پٹرولیم شاہد خاقان عباسی نے آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن کے نمائندوں کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کیا۔اس موقع پر اے پی سی این جی اے کے مرکزی قائد غیاث عبداللہ پراچہ ، مرکزی چئیرمین کیپٹن شجاع، اول نائب صدر چوہدری طالب، برگیڈئیر افتخاراحمد، چوہدری صلاحدین،فیاض گیلانی، عابد حیات، اشعر حلیم اور دیگر بھی موجود تھے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
-
یورپی یونین میں مزید چارجنگ اسٹیشن لگائے جائیں، کار ساز ادارے
-
پی ٹی آئی کے یوم تاسیس پر ریلی: گوہر خان، عمر ایوب و دیگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے گالا ڈنر میں شرکت، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، گیٹس فائونڈیشن کیساتھ مضبوط شراکت داری کو یقینی بنانے کے لیے مل کر کام جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ
-
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کی ملائیشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات،تجارت اور اقتصادی امور کے فروغ پر اتفاق
-
تحریک انصاف یوم تاسیس ریلی کیس: عمرایوب ‘گوہر خان، عامر ڈوگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
کراچی کے بجلی صارفین پر یکمشت اربوں روپے کا بوجھ ڈالنے کی تیاری
-
آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ‘آج پاکستان کو ایک ارب 10 کروڑ ڈالر کی آخری قسط جاری کرنے کی منظوری دیئے جانے کا امکان
-
اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تقرری غیرآئینی ہے؟آئین میں نائب وزیراعظم کا کوئی عہدہ نہیں.آئینی ماہرین
-
سیاسی جماعتوں سے بات چیت ہونی چاہیے‘ مذاکرات کا مطلب پاور شئیرنگ نہیں، بیرسٹر گوہر
-
وفاقی وزیر داخلہ کا پاسپورٹ آفس گارڈن ٹائون کا دورہ ، غیر تسلی بخش جوابات پر ڈائریکٹر اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر کوعہدوں سے ہٹانے کے احکامات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.