ہنگو، چمن جنہ میں پاک فوج کے زیر اہتمام آگاہی انسداد پولیو مہم کا آغاز ،
سیکٹر کمانڈر بریگیڈئیر آصف سید جیلانی نے بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے
بدھ 28 جنوری 2015 21:56
ہنگو(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 28 جنوری 2015ء) لوئر اورکزئی ایجنسی کے علاقہ چمن جنہ میں پاک فوج کے زیر اہتمام آگاہی انسدادی پولیو مہم کا آغاز کر دیا گیا۔ اس سلسلے مہمان خصوصی سیکٹر کمانڈر بریگیڈئیر آصف سید جیلانی نے بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے اور واک کا اہتمام بھی کیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق لوئر اورکزئی ایجنسی کے قبیلے ستوری کے مقام پر چمن جنہ میں پر وقار تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں معززین علاقہ سمیت والدین اور بچوں نے بھی بڑی تعداد میں شرکت کی۔
اس موقع پر کمانڈنگ آفیسر کرنل عرفان احمد گل،میجر عمر،کپٹن ڈاکٹر تابش علی زیدی بھی موجود تھے۔تقریب سے مہمان خصوصی بریگڈئیر آصف جیلانی،کرنل عرفان اور کیپٹن ڈاکٹر تابش علی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاک فوج قبائیلی عوام کے ساتھ مل کر جس طرح اورکزئی ایجنسی سے دہشتگردوں کا صفایا کیا اس طرح قبائلی عوام کے تعاون سے پولیو کے مرض کا خاتمہ بھی کریں گے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.