کراچی میں یوم سوگ،انسداد پولیو مہم ملتوی کر دی گئی
جمعرات 29 جنوری 2015 12:38
کراچی،لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 29 جنوری 2015ء) ایم کیو ایم کے کارکن کے قتل کے خلاف سندھ بھر میں یوم سوگ پر انسداد پولیو مہم کو ملتوی کر دی گئی جبکہ لاہور میں ڈاکوؤں نے پولیو ورکر سے موٹر سائیکل چھین کر فرار ہو گئے۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق جمعرات کے روز سندھ بھر میں ایم کیو ایم کے کارکن کے قتل کے خلاف یوم سوگ پر کراچی کے حساس علاقوں میں جاری انسداد پولیو مہم کو ملتوی کر دیا گیا ہے ۔
یہ مہم ہڑتال کے دوران پولیو ورکر زکو سکیورٹی فراہم نہ کرنے کی وجہ سے ملتوی کی گئی ہے ۔ادھر لاہو رمیں جاری انسداد پولیو مہم کے دوران ڈاکوؤں نے پولیو ورکر ز سے موٹر سائیکل چھین کر فرار ہوگئے ۔اطلاع ملنے پر پولیس اہلکاروں نے پورے علاقے کو گھیرے میں لے لیا اور چیک پوائنٹ پر چیکنگ کا عمل سخت کر دیا جبکہ ملزمان کی تلاش کے لئے سرچ آپریشن شروع کر دیا۔مزید اہم خبریں
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
-
اسکاٹ لینڈ کے پہلے مسلم پاکستانی نژاد وزیراعظم نے استعفیٰ دیدیا
-
بھارتی وزیرخارجہ امیت شاہ ہیلی کاپٹر حادثے میں بال بال بچ گئے
-
پی ٹی آئی سے مذاکرات سے انکاری نہیں، فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.