عوامی شکایت پر اسسٹنٹ کمشنر پشاور ممتاز احمد اور ڈی ایس پی سیکیورٹی ساجد ممتاز کی مشتر کہ کاروائی لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں مریضوں سے پیسے بٹورنے والے پانچ نوسر باز اور سرکاری اوقات میں ہسپتال کا وزٹ کرنے والے 6میڈیکل ریپ بھی گرفتار
جمعرات 29 جنوری 2015 20:25
پشاور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 29 جنوری 2015ء) عوامی شکایت پر اسسٹنٹ کمشنر پشاور ممتاز احمد اور ڈی ایس پی سیکیورٹی ساجد ممتاز کی مشتر کہ کاروائی لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں مریضوں سے پیسے بٹورنے والے پانچ نوسر باز اور سرکاری اوقات میں ہسپتال کا وزٹ کرنے والے 6میڈیکل ریپ بھی گرفتار تین ایم پی او کے تحت جیل منتقل کردیا۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ڈی سی پشاور کو عوامی حلقوں نے بذریعہ ٹیلیفون شکایت درج کی کہ شہر کے سب سے بڑے ہسپتال لیڈی ریڈنگ میں نوسر باز مریضوں کو مختلف جعلی لیبارٹریوں سے ٹیسٹ کروانے کے بہانے ان سے پیسے بٹورتے ہے اور انکو جعلی میڈیکل ٹیسٹ تھماکر بے قوف بناتے ہے اس کے علاوہ پشاور ہائی کورٹ کے مقرر کردہ اوقات 3:20 سے قبل میڈیکل ریپ ہسپتال میں موجود رہتے اور ڈاکٹروں سے ملنے کی کوشش میں مریضوں اور ڈاکٹروں کا وقت ضائع کرتے ہے جس کے باعث اکثر اوقات ہسپتال میں ہاتھا پائی اور دیگر مسائل پیدا ہوتے ہے کرتے ہے جس پر ڈی سی پشاورسید ظہیرالاسلام نے اے سی پشاور کو فوری کاروائی کی ہدایت کی جس پر اسسٹنٹ کمشنر پشاور ممتاز احمد نے فوری کاروائی کرتے ہوئے ڈی ایس پی سیکیورٹی ساجد ممتاز کے ہمراہ کاروائی کی جس میں پانچ نوسر باز اور 6 میڈیکل ریپس کو گرفتارکرکے تین ایم پی او کے تحت جیل منتقل کردیا
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.