سندھ ہائی کورٹ، آشنا کی مدد سے والدین اور بھائی کوقتل کرنیوالی مجرمہ اسماء نواب کی سزائے موت کے خلاف اپیل مستردکردی گئی
جمعرات 29 جنوری 2015 21:33
کراچی ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 29 جنوری 2015ء ) سندھ ہائی کورٹ نے15سال بعد آشنا کی مدد سے والدین اور بھائی کوقتل کرنے والی مجرمہ اسما نواب کی سزائے موت کے خلاف اپیل مستردی۔سندھ ہا ئی کورٹ کے جسٹس سجاد علی شاہ پر مشتمل دور رکنی بینچ نے جمعرات کو فیصلہ سناتے ہو ئے والدین کے قتل میں سزا موت کی سزا پانے والی مجرمہ سمیت دو ساتھیوں کی سزاوں کے خلاف اپیلیں مستر د کردیں۔
اسما نواب نے اپنے آشانہ فرحان، جاوید اور وسیم کی مدد سے اپنے والد نواب حسین،والدہ ابرار بیگم اور25سالہ بھائی فہیم کو30دسمبر1998کو قتل کردیا تھا ۔جس پر شواہد اور گواہان کے بیانات کے بعد انسداد دہشت گردی کی عدالت نے اسما ،فرحان اور جاوید کو سزائے موت سنائی تھی جبکہ ان کے ساتھ وسیم کو ڈکیتی کے الزام میں 10 سال کی سزا سنائی تھی ملزمان نے سزاوں کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں اپیل دائر کی تھی جہان جسٹس علی سائیں ڈنو اور جسٹس رانا شمیم پر مشتمل بنچ نے الگ الگ فیصلہ دیا جسٹس سائیں علی ڈنو نے ملزمان کو بری جبکہ جسٹس رانا شمیم نے ملزمان کی سزا برقرار رکھی تھی متنازعہ فیصلے کے باعث چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ نے کیس ریفری جج عبدالرسول میمن کو منتقل کردیا تھا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید مقامی خبریں
-
رہنما مسلم لیگ ق خواجہ رمیض حسن کی والدہ انتقال کر گئی
-
نجکاری سے گردشی قرضوں سے نجات مل سکتی ہے، سی ای او کے۔ الیکٹرک
-
جہلم پولیس کا ڈکیت گینگ کے ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری،02ملزمان گرفتار وارداتوں میں استعمال ہونے والا ناجائز اسلحہ اور موٹر سائیکل برآمد
-
ضمنی انتخابات میں کامیابی گجرات کے عوام کی چوہدری شجاعت حسین سے والہانہ محبت اور اعتماد کا عملی ثبوت ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
صوبائی محتسب پنجاب کی ہدایت پر مختلف صوبائی محکموں نے 13درخواست گزار افراد کے زیر التواء 1کروڑ 36لاکھ سے زائد کے واجبات ادا کر دیئے
-
روٹی کی قیمت میں کمی کے احکامات کو پوری طرح نافذ کروائیں گے تندور مالکان قیمت اور وزن کا خیال رکھیں ورنہ سخت قانونی کاروائی کیلئے تیار رہیں ڈی سی جہلم کی مختلف تندور وں کی چیکنگ کے دوران وارننگ
-
پنجاب بھر میں صحت کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کیلئے اربوں روپے خرچ کئے جارہے ہیں، سیکرٹری صحت پنجاب علی جان خان
-
نانبائی ایسوسی ایشن کو سرکاری ریٹ پر روٹی نان کی فروخت یقینی بنانا ہو گا، عوام کو ریلیف فراہم کرنا ہم سب کی زمہ داری ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
عید الفطر کے بعد بھی پرائس کنٹرول کا کام تیزی سے جاری رکھا جائے تاکہ عوام کو خود ساختہ مہنگائی سے بچایا جا سکے ، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
بلوچستان پاکستان کا مستقبل اور گوادر معیشت کے سفر میں اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔ خواجہ رمیض حسن
-
HBK کے تعاون سے پشاور پریس کلب رمضان سپورٹس گالا اختتام پزیر
-
پاکستان میں مذہبی انتشار اور انتہا پسندی کی کوئی گنجائش نہیں۔ خواجہ رمیض حسن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.