بلدیاتی ملازمین کا احتجاج رنگ لے آیا ۔تمام صوبائی بلدیاتی اداروں کی OZTگرانٹ میں15فیصداضافے کی سمری منظور کرلی گئی
جمعرات 29 جنوری 2015 22:18
کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 29 جنوری 2015ء) بلدیاتی ملازمین کا احتجاج رنگ لے آیا ۔صوبے بھر کے بلدیاتی اداروں کی OZTگرانٹ میں 25فیصد کی بجائے 15فیصد اضافے کی سمری وزیر اعلیٰ سندھ نے منظور کرلی ۔مالی بحران کا شکار بلدیاتی اداروں کے ملازمین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ۔آل پاکستان لوکل گورنمنٹ ورکرز فیڈریشن سندھ وسجن یونین (سی بی اے) کے صدر سید ذوالفقارشاہ کو ایک بڑی تعداد مبارکباد دینے انکے دفترپہنچ گئی اور انہیں OZTگرانٹ میں اضافے کا کامیاب کیس لڑنے پر مبارکباد پیش کی ۔
سید ذوالفقار شاہ نے کہاکہ 2010ء کے بعد PFCایوارڈ کا اعلان نہ ہونے سے بلدیاتی ادارے مفلوج ہوگئے ہیں۔طے شدہ فارمولے کے تحت 60فیصدOZTگرانٹ میں اضافہ کرنا تھالیکن سندھ ہائی کورٹ کے احکامات کی روشنی میں 21اپریل 2014ءء کو سیکر یٹری بلدیات کی زیر صدارت محکمہ فنانس سندھ ،محکمہ بلدیات سندھ،کے ایم سی ڈی ایم سیزکے ایڈمنسٹریٹرز،میونسپل کمشنرزاور سی بی اے سجن یونین کے صدر وجنرل سیکریٹری کی موجودگی میں اعلیٰ سطحی اجلاس ہوا تھاجس میں طے کیا گیا تھاکہ OZT گرانٹ میں 25 فیصد اضافے کی سمری وزیراعلیٰ سندھ کو روانہ کی جائے گی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید مقامی خبریں
-
ضلع جہلم میں حکومت پنجاب کی ترجیحات کے مطابق عوام کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کر میری ذمہ داری ہے جسے میں پورا کروں گی، ڈی سی جہلم
-
رہنما مسلم لیگ ق خواجہ رمیض حسن کی والدہ انتقال کر گئی
-
نجکاری سے گردشی قرضوں سے نجات مل سکتی ہے، سی ای او کے۔ الیکٹرک
-
جہلم پولیس کا ڈکیت گینگ کے ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری،02ملزمان گرفتار وارداتوں میں استعمال ہونے والا ناجائز اسلحہ اور موٹر سائیکل برآمد
-
ضمنی انتخابات میں کامیابی گجرات کے عوام کی چوہدری شجاعت حسین سے والہانہ محبت اور اعتماد کا عملی ثبوت ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
صوبائی محتسب پنجاب کی ہدایت پر مختلف صوبائی محکموں نے 13درخواست گزار افراد کے زیر التواء 1کروڑ 36لاکھ سے زائد کے واجبات ادا کر دیئے
-
روٹی کی قیمت میں کمی کے احکامات کو پوری طرح نافذ کروائیں گے تندور مالکان قیمت اور وزن کا خیال رکھیں ورنہ سخت قانونی کاروائی کیلئے تیار رہیں ڈی سی جہلم کی مختلف تندور وں کی چیکنگ کے دوران وارننگ
-
پنجاب بھر میں صحت کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کیلئے اربوں روپے خرچ کئے جارہے ہیں، سیکرٹری صحت پنجاب علی جان خان
-
نانبائی ایسوسی ایشن کو سرکاری ریٹ پر روٹی نان کی فروخت یقینی بنانا ہو گا، عوام کو ریلیف فراہم کرنا ہم سب کی زمہ داری ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
عید الفطر کے بعد بھی پرائس کنٹرول کا کام تیزی سے جاری رکھا جائے تاکہ عوام کو خود ساختہ مہنگائی سے بچایا جا سکے ، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
بلوچستان پاکستان کا مستقبل اور گوادر معیشت کے سفر میں اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔ خواجہ رمیض حسن
-
HBK کے تعاون سے پشاور پریس کلب رمضان سپورٹس گالا اختتام پزیر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.