کوئٹہ ، ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کا سرکاری ہسپتالوں میں آفیسران کی عدم توجہی اور انا پرستی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے افسوس کا اظہار
جمعرات 29 جنوری 2015 23:10
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 29 جنوری 2015ء ) ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی نے اپنے بیان میں کوئٹہ شہر کے بعض سرکاری ہسپتالوں میں آفیسران کی عدم توجہی اور انا پرستی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے افسوس کا اظہار کیا ہے کہ ایک طرف بجلی اور گیس کی عدم فراہمی نے مریضوں کو پریشان کر رکھا ہے تو دوسری طرف انتظامی عدم توجہی اور ہٹ دھرمی کی وجہ سے عوام شدید مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں۔
بینظیر ہسپتال میں جہاں ہر ہفتہ سینکڑوں مریضوں کا آپریشن ہوتا تھا،گزشتہ دومہینوں سے آپریشن کا سلسلہ،ایم ایس اور انستیزیسٹ کے ذاتی جھگڑے کی وجہ سے ایک بھی آپریشن نہیں ہواہے۔علاقے کے مریض شدید سردی میں ایم ایس اور انستیزیسٹ کے جھگڑے کی وجہ سے دربدر کی ٹھوکریں کھا رہے ہیں۔حالانکہ ایم ایس کی ذمہ داری ہے کہ ہسپتال کے نظام کو ٹھیک کرکے مریضوں کو پریشانی سے نجات دلائیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
-
فواد چوہدری نے بنیادی اصلاحات پر تمام سیاسی جماعتوں سے متفق ہونے کی اپیل کردی
-
یورپی یونین میں مزید چارجنگ اسٹیشن لگائے جائیں، کار ساز ادارے
-
پی ٹی آئی کے یوم تاسیس پر ریلی: گوہر خان، عمر ایوب و دیگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے گالا ڈنر میں شرکت، اہم امور پر تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.